وزیر اعظم کی خصوصی ہدایت پر سیلاب زدہ علاقوں میں بجلی کی بحالی کا کام ہنگامی بنیادوں پر شروع

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیر اعظم کی خصوصی ہدایت پر سیلاب زدہ علاقوں میں بجلی کی بحالی کا کام ہنگامی بنیادوں پر شروع Pakistan FloodinPakistan PMShehbazSharif ElectricitySupply FloodDisaster GovtofPakistan PakPMO CMShehbaz Marriyum_A

خود سے مانیٹر کر رہے ہیں. اس حوالے سے انھیں روزانہ کی بنیاد پر رپورٹ پیش کی جا رہی ہے . وزیر اعظم کی ہدایت پر پاور ڈویژن کے تمام افسران کو سیلاب زدہ علاقوں میں بجلی کی سپلائی کی بحالی کاکام پر معمور کر دیا گیا.ڈسٹربیوشن کمپنیز کے سیلاب سے متاثرہ 81 گرڈ اسٹیشنز میں سے 46 گرڈ اسٹیشنز سے سپلائی بحال کر دی گئی . وزیر اعظم کے حکم پر عوام کی سہولت کے لیے ڈسٹربیوشن کمپنیز کے چیف ایگزیکٹو افسران کے رابطہ نمبرز اخبارات میں اور پاور ڈویژن کی ویب سائٹ پر دےدیے گئے.

ابتدائی طور پر 11 کے وی کے 881 فیڈرز مون سون بارشوں اور سیلاب سے متاثر ہوئے جس سے 975000 صارفین کو بجلی کی ترسیل متاثر ہوئی تاہم اب تک ان متاثرہ فیڈرز میں سے 475 فیڈرز بحال کر دیے گئے ہیں جس سے 70600 صارفین کو بجلی کی ترسیل بحال ہو گیی ہے.سیلاب زدہ علاقوں میں کرنٹ لگنے کے واقعات سے بچاؤ کے لیے اب تک 35 گرڈ اسٹیشنز سے بجلی فراہمی شروع نہیں کی گئی . ان 35 میں سے 25 گرڈ اسٹیشنز بلوچستان ، 5 سندھ اور 5 خیبر پختونخواہ کے سیلاب زدہ علاقوں میں واقع ہیں.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیرِ اعظم کی شمسی توانائی سے بجلی پیدا کرنے کے منصوبے کی منظوریوزیرِ اعظم شہباز شریف نے شمسی توانائی سے بجلی پیدا کرنے کے فیصلے پر عملدرآمد کی منظوری دے دی، سولر پاور پلانٹس کی جلد تعمیر کی ہدایت کردی۔ DailyJang معذرت کے ساتھ جو سرمایہ ہم نے سولر پر لگانا ہے کیااس سے قوم کو کوئی ریلیف ملے گا یا بس جس کو بھی ملے گا۔ دوسرا یہ اگر یہی سرمایہ واپڈا کو ہی بہتر کرنے اور بجلی کی پیداوار کا سستا پیدا کیا جائے اور ریٹ کیا جائے۔ زیادہ استعمال سے ریونیو زیادہ اکٹھا ہوگا۔ کیونکہ سولر کی ایک لائف ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سوپرماڈل بیلاحدید سیلاب متاثرین کی مددکےلئے تیارسپر ماڈل بیلا حدید بھی پاکستان میں سیلاب متاثرین کے لیے پریشان ہیں انہوں انسٹاگرام پر ویڈیو شئیر کی  جس پر کیپشن دے کر پوچھا کہ وہ سیلاب متاثرین کی مدد
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سیلاب زدہ علاقوں کی صورتحال دیکھنے کے بعد نیند نہیں آتی: وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیبسیلاب زدہ علاقوں کی صورتحال دیکھنے کے بعد نیند نہیں آتی: وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب تفصیل: Marriyum_A CMShehbaz PMShehbazSharif PMLNGovt PakPMO GovtofPakistan pmln_org FloodsInPakistan PakistanFloods Marriyum_A CMShehbaz PakPMO GovtofPakistan pmln_org Chal Jhuti
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ترقی یافتہ ممالک بھی قدرتی آفات کے سامنے بے بس نظر آتے ہیں: احسن اقبالملک میں بجلی کے 881 فیڈرز متاثر ہوئے، سیلاب کے باعث بجلی کی ترسیل کا نظام متاثر ہوا: وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی مگر ہمارا ملک تو ہر وقت ہی آفات میں گھرا رہتا ھے Ink pass dam hottay jo corrupt logo k pass ni لیکن آپ جیسوں کو تو کٹورہ لے کر بھیک مانگنے کا بہانہ چاہیے. غیرت مند قومیں اپنے مسائل خود حل کرتی ہیں. اپنا کھانا پینا, رہن سہن, اوڑنا پہننا اور دیگر سہولیات کو کم کیا جاتا ہے. یہ سیونگ حقداروں تک پہنچائی جاتی ہے.لیکن یہاں شاہی لوگ اور شاہی ملازمین کی موج مستیاں بدستور قائم ہیں.
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم شہباز شریف کی وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ سے ٹیلی فون پر گفتگووزیراعظم شہباز شریف کی وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ سے ٹیلی فون پر گفتگو.وزیراعظم نے صوبہ سندھ میں سیلاب متاثرین کی امداد سے متعلق تازہ ترین صورتحال سے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ترک وزراء سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کرنے کیلئے پاکستان پہنچ گئےاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان میں  طوفانی بارشوں اور سیلاب نے تباہی مچا دی ، سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ کرنے کیلئے ترکیہ کے وزیر داخلہ سلیمان
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »