وزیراعظم شہباز شریف کی وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ سے ٹیلی فون پر گفتگو

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعظم شہباز شریف کی وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ سے ٹیلی فون پر گفتگو Read News PMShahbazSharif MuradAliShahPPP PMLN SindhCMHouse

.وزیراعظم نے صوبہ سندھ میں سیلاب متاثرین کی امداد سے متعلق تازہ ترین صورتحال سے آگاہی حاصل کی .وفاقی حکومت ہر طرح سے آپ کی مدد کے لئے حاضر ہے.وزیراعظم کی وزیر اعلی سندھ سے گفتگو . تمام سیلاب متاثرین کی خدمت میں کوئی کسر اٹھا نہ رکھی جائے.وزیراعظم کی ہدایت.

وزیراعظم نے سندھ میں سیلاب متاثرین کی مدد اور بحالی کے لئے سندھ حکومت اور وزیر اعلی کی کارکردگی اور جذبے کو سراہا ہے. وزیر اعلی مراد علی شاہ نے بھرپور تعاون پر وزیراعظم اور وفاقی حکومت کا شکریہ ادا کیا .سیلاب متاثرین کے لئے آپ کی فکرمندی قابل تعریف اور قابل تحسین ہے، عوام کو مایوس نہیں کریں گے: وزیر اعلی مراد علی شاہ کی وزیراعظم سے گفتگو

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شمسی توانائی سے بجلی پیدا کرنے کا فیصلہ وزیراعظم کی فوری عمل درآمد کی ہدایتاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )حکومت نے شمسی توانائی سے بجلی پیدا کرنے کے فیصلے کی منظوری دے دی ، وزیراعظم شہباز شریف کی فوری عمل درآمد کرنے کی ہدایت کر دی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیرِ اعظم کی شمسی توانائی سے بجلی پیدا کرنے کے منصوبے کی منظوریوزیرِ اعظم شہباز شریف نے شمسی توانائی سے بجلی پیدا کرنے کے فیصلے پر عملدرآمد کی منظوری دے دی، سولر پاور پلانٹس کی جلد تعمیر کی ہدایت کردی۔ DailyJang معذرت کے ساتھ جو سرمایہ ہم نے سولر پر لگانا ہے کیااس سے قوم کو کوئی ریلیف ملے گا یا بس جس کو بھی ملے گا۔ دوسرا یہ اگر یہی سرمایہ واپڈا کو ہی بہتر کرنے اور بجلی کی پیداوار کا سستا پیدا کیا جائے اور ریٹ کیا جائے۔ زیادہ استعمال سے ریونیو زیادہ اکٹھا ہوگا۔ کیونکہ سولر کی ایک لائف ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پیپلز پارٹی کے ایم این اے میر منور تالپور کی ایک اور ویڈیو سامنے آگئیسیلاب زدگان میں 50، 50 روپے تقسیم کرنے کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد پیپلز پارٹی کے ایم این اے میر منور تالپور کی ایک اور ویڈیو سامنے آگئی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم شہباز شریف کی ترکیہ وفد سے ملاقاتوزیر اعظم شہباز شریف کی ترکیہ وفد سے ملاقات پاکستان اور ترکیہ کے درمیا ن بہترین تعلقات ہیں صدر طیب اردوان اور ترکیہ کی انتظامیہ کو میرا شکریہ کا پیغام پہنچائیں
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سیلاب متاثرہ علاقوں کے طلبہ کو خصوصی مراعات کا پیکیج دینے کا فیصلہ, تیاری کا حکم دیدیا گیااسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے طالب علموں کیلئے خصوصی مراعات پیکیج دینے کی تیاری کا حکم دیدیا۔علاوہ ازیں سیلاب متاثرہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »