شمسی توانائی سے بجلی پیدا کرنے کا فیصلہ وزیراعظم کی فوری عمل درآمد کی ہدایت

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شمسی توانائی سے بجلی پیدا کرنے کا فیصلہ ،وزیراعظم کی فوری عمل درآمد کی ہدایت

نجی ٹی وی"جیو نیوز"کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے شمسی توانائی سے بجلی پیدا کرنے کے فیصلے پر عمل درآمد کی منظوری دیدی ہے ،وزیراعظم نے شمسی توانائی منصوبے پر ہنگامی بنیادوں پر کام شروع کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ مہنگا تیل منگوا کر بجلی بنانے کے بجائے شمسی توانائی سے سستی بجلی پیدا کی جائے۔ذرائع پاور ڈویژن کا بتانا ہے کہ شمسی توانائی منصوبے کے تحت

سولر پاور سے 10 ہزار میگا واٹ بجلی پیدا ہو گی، پہلے مرحلے میں سرکاری عمارتوں اور ٹیوب ویلز کو سولر سسٹم پر منتقل کیا جائے گا۔ وزیراعظم نے سولر پاور پلانٹس کی جلد تعمیر کی ہدایت کرتے ہوئے آئندہ موسم گرما تک عوام کو بجلی کی فراہمی میں خاطر خواہ ریلیف دینے کی ہدایت بھی کی ،منصوبے کے تحت کم یونٹ استعمال کرنے والے گھریلو صارفین کو سولر بجلی فراہم کی جائے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیرِ اعظم کی شمسی توانائی سے بجلی پیدا کرنے کے منصوبے کی منظوریوزیرِ اعظم شہباز شریف نے شمسی توانائی سے بجلی پیدا کرنے کے فیصلے پر عملدرآمد کی منظوری دے دی، سولر پاور پلانٹس کی جلد تعمیر کی ہدایت کردی۔ DailyJang معذرت کے ساتھ جو سرمایہ ہم نے سولر پر لگانا ہے کیااس سے قوم کو کوئی ریلیف ملے گا یا بس جس کو بھی ملے گا۔ دوسرا یہ اگر یہی سرمایہ واپڈا کو ہی بہتر کرنے اور بجلی کی پیداوار کا سستا پیدا کیا جائے اور ریٹ کیا جائے۔ زیادہ استعمال سے ریونیو زیادہ اکٹھا ہوگا۔ کیونکہ سولر کی ایک لائف ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شمسی توانائی سے بجلی پیدا کرنے کے فیصلے کی منظوری، وزیراعظم کی فوری عمل درآمد کی ہدایتمہنگا تیل منگوا کر بجلی بنانے کے بجائے شمسی توانائی سے بجلی پیدا کی جائے: شہباز شریف کی ہدایت اور سولر پینل ترکی کی کمپنی کے علاوہ کوئی سپلائی نہیں کر سکے گا اور اس کمپنی کا مالک کرائیم منسٹر کا بیٹا ہے Hun fir choorie Jaldi karo bhai,,, corruption ka time nikla ja raha hai,,, Salman shahbaz wait kar raha hai,,
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

شمسی توانائی سے بجلی پیدا کرنے کا منصوبہ وزیر اعظم کی منظوریشمسی توانائی سے بجلی پیدا کرنے کا منصوبہ، وزیر اعظم کی منظوری PMLN PM CMShehbaz Approval Solar Power Generation Project PMO_PK pmln_org GovtofPakistan CMShehbaz PMO_PK pmln_org GovtofPakistan کراچی_زبردستی_کا_بیل_نہیں_ادا_کر_سکتا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم نے شمسی توانائی سے بجلی پیدا کرنے کے منصوبے کی منظوری دیدیاسلام آباد (دنیا نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے عوام کو بجلی کے معاملے میں ریلیف دینے کا بڑا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعظم نے بیرون ملک سے مہنگا تیل منگوا کر بجلی بنانے کے بجائے سورج کی روشنی سے بجلی پیدا کرنے کی منظوری دے دی ہے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

کابینہ نے ایران اور افغانستان سے پیاز، ٹماٹر کی درآمد کی منظوری دیدیبھارت سے ٹماٹر اور پیاز کی درآمد کا فیصلہ نہیں ہوا، اس حوالے سے مشاورت کے بعد فیصلہ کریں گے: وزیر تجارت مزید پڑھیں:GeoNews India یہ بھی سیلاب متاثرین کو باھر سی ملی امداد کی طرح سیاستدانوں، انکے چمچوں انکے چمچوں کے چمچوں کے گھروں، کھیتوں، یا گوداموں میں جائے گا یا سڑ جائے گا لیکن عوام کے کسی کام نہ آئے گا۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »