شکاگو: یوم آزادی کی پریڈ کے دوران فائرنگ سے 6 افراد ہلاک

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کسی مشتبہ شخص کو ابھی تک حراست میں نہیں لیا گیا تاہم فائرنگ کے واقعے کے بعد ایک رائفل قبضے میں لی گئی ہے، سکیورٹی حکام

امریکی شہر شکاگو کے قریب 4 جولائی کی یوم آزادی کی پریڈ کے دوران 6 افراد کو گولیاں مار کر ہلاک کر دیا گیا ۔

برطانوی نشریاتی بی بی سی کے مطابق شکاگو کے مضافات میں واقع ہائی لینڈ پارک میں یوم آزادی کی پریڈ میں فائرنگ سے 6 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ تقریباً 24 افراد کو زخمی حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ شکاگو کے میئر کا کہنا ہے کہ ایف بی آئی سمیت دیگر ایجنسیاں مقامی حکام کے ساتھ مل کر کام کررہی ہیں،صورتحال اب بھی کشیدہ ہے،لوگوں کو گھروں میں رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکا: یوم آزادی کی پریڈ کے دوران فائرنگ، 6 افراد ہلاکصرف 6 ؟؟ The sick are killing innocent people in cold blood. Very sad. Repeated incidents, call to rethink. Save innocent Americans. Best wishes.
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

امریکا میں یوم آزادی کی پریڈ میں فائرنگ 6 افراد ہلاک متعدد زخمی10:58 PM, 4 Jul, 2022, متفرق خبریں, بین الاقوامی, شکاگو: امریکی یوم آزادی کی پریڈ میں فائرنگ سے 6 افراد ہلاک اور متعدد افراد زخمی ہوگئے ہیں جس کے بعد پریڈ کو
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم شہباز شریف کا امریکا کے یوم آزادی پر امریکی عوام اورحکومت کو مبارکباد کا پیغاموزیراعظم شہباز شریف کا امریکا کے یوم آزادی پر امریکی عوام اورحکومت کو مبارکباد کا پیغام USA USIndependenceDay PMShehbazSharif Pakistan Message JoeBiden WaqtNews PakPMO CMShehbaz MoIB_Official POTUS SecBlinken
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعظم شہباز شریف کی امریکا کے یوم آزادی پر حکومت اور عوام کو مبارکبادMaryamNSharif غلام ابنِ غلام ابنِ غلام R hum kb azad hongy yh b bta do bhikari e azam Abu ko Mubarak 🖐🏿🖐🏿🖐🏿🖐🏿
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ڈنمارک: کوپن ہیگن کے شاپنگ مال میں فائرنگ سے کئی افراد ہلاکفائرنگ کے واقعے میں ہلاک اور زخمی افراد کی تعداد کے بارے میں کچھ کہنا قبل ازوقت ہوگا،پولیس چیف Geo ma koi h Jo randi ka na ?
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ڈنمارک کے شاپنگ مال میں فائرنگ میں تین ہلاکتیں - BBC News اردوڈنمارک کے ایک شاپنگ مال میں 22 سالہ نوجوان نے لوگوں پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں پولیس نے تین ہلاکتوں کی تصدیق کی ہے اور بتایا ہے کہ حملہ آور کر گرفتار کر لیا گیا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »