شوکت ترین نے آئی ایم ایف سے جو معاہدہ کیا اس کے مطابق پٹرول 100روپے ڈیزل 150 روپے بڑھانا پڑے گا مفتاح اسماعیل

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شوکت ترین نے آئی ایم ایف سے جو معاہدہ کیا اس کے مطابق پٹرول 100روپے ، ڈیزل 150 روپے بڑھانا پڑے گا ، مفتاح اسماعیل

نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق کراچی ائیرپورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر خزانہ نے کہا کہ پٹرولیم مصنوعات پر سبسڈی سے نقصان ہورہاہے،یہ ہرجگہ بارودی سرنگ بچھاکرگئےہیں، آئی ایم ایف سےمذاکرات کےآخری مرحلےپردوحہ جارہاہوں، اچھی خبر لئے بناء واپس نہیں آؤں گا، 2014 میں دھرنےسےچینی صدرکادورہ منسوخ ہوا، پہلی بارنہیں کہ عمران خان کی وجہ سےملک

کونقصان پہنچاہو،عمران خان نےہمیشہ ملکی ترقی کی راہ میں رکاوٹ ڈالنےکی کوشش کی، عمران خان نےہمیشہ ذاتی مفادکی سیاست کوترجیح دی۔وزیر خزانہ نے کہا کہ شوکت ترین کےدعوؤں پرہنسی آتی ہے، سابق حکومت کوئی پیسہ نہیں چھوڑکرگئی،شوکت ترین بتادیں کہاں پیسہ چھوڑکرگئے؟، آپ کوئی پیسہ چھوڑکرنہیں گئے، ہم آج بھی آٹا سستا دے رہے ہیں ، عمران خان کیوں نہ دے سکا ؟۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مفتاح اسماعیل کے بیان پر سابق وزیر خزانہ شوکت ترین کا ردعمل بھی آگیا10:47 AM, 23 May, 2022, اہم خبریں, پاکستان, لاہور: وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کے بیان پر سابق وزیر خزانہ شوکت ترین کا ردعمل بھی آگیا ، کہا کہ پہلے تو انہیں
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

ہماری کارکردگی موجودہ حکومت سے بہتر تھی، شوکت ترینسابق وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین کا کہنا ہے کہ ہماری کارکردگی موجودہ حکومت سے بہتر تھی، ٹیکس کلیکشن بھی ہمارے دور میں بہتر تھی۔ DailyJang Tex to ap ne record tor lia hy Lekin ap deliver Kia kra hy ye btao? Khon nichor lia ap ne qoam ne ,, aur dua hy ghanta.... Han es ly tu dollor 111 se 193 tk gya tha or hr chez 400% badh gy thee ..gud ..shame on thz statemnt Now you have the right to say this all
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان قوتوں کے لئے قابل قبول نہیں رہے: شوکت ترینعمران خان قوتوں کے لئے قابل قبول نہیں رہے: شوکت ترین LongMarch ChairmanPTI ImranKhanPTI PTIofficial InsafPK imrankhanPTI ImranKhan PTIOfficial shaukat_tarin ImranKhanPTI PTIofficial InsafPK shaukat_tarin شوکت ترین نے ایسا نہیں کہا۔ نواۓ وقت جیو نیوز کی پالیسی کب سے اختیار کر لی؟
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

حکومت حواس باختہ ہوگئی ہے، شوکت ترینسابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ حکومتحواس باختہ ہوگئیہے ، ان کو سمجھ ہی نہیں آرہی کہ معیشت کیسے چلائیں
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کسی سے ڈکٹیشن نہ لینا عمران خان کے گلے پڑ گیا، شوکت ترین - ایکسپریس اردوفون کال کا انتظار کرنے والے کہاں کے سیاستدان بن گئے، سابق وزیرخزانہ بات تو ایسے کی جیسے یہ پہلے بھی وزیر اعظم رہا ہو Sab ko ye bat bohat achi tarah samajh Aarahi hai
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اگر قرض بڑھے تو جی ڈی پی بھی بڑھی ہے: شوکت ترینپیٹرول دیگر ممالک سے ہمارے یہاں سے زیادہ مہنگا تھا اس لیے سبسڈی دینے کےلیے ہم نے فنڈز مختص کیے تھے: سابق وزیر خزانہ گھنٹہ مہادیو کا بڑھی ہے حلواڑہ بنا دیا ملک کا سب بھی جھوٹ بولنے سے باز نہیں آتے آج سے ٹھیک چھ ہفتے پہلے پئٹرول دنیا بھر سے سستا صرف پاکستان میں تھا۔۔۔۔۔۔ قرض بڑھا کر جی ڈی پی بڑھنے سے کیا تعلق ہے؟؟ 'کھاتا ہے لیکن لگاتا بھی تو ہے'
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »