کسی سے ڈکٹیشن نہ لینا عمران خان کے گلے پڑ گیا، شوکت ترین - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 56 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے: ExpressNews

سابق وزیرخزانہ شوکت ترین کا کہنا ہے کہ پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ عمران خان نے ڈکٹیشن نہیں لی، اور ڈکٹیشن نہ لینا ہی ان کے گلے پڑ گیا۔

سابق ماہر معاشیات مزمل اسلم کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے سابق وزیرخزانہ شوکت ترین کا کہنا تھا کہ ہم ملکی در آمدات کو 32 بلین ڈالر پر چھوڑ کر گئے تھے، لیکن موجودہ حکومت کے ڈیڑھ دو ماہ میں ہی ایکسپورٹ 10 بلین ڈالر سے کم ہوگئی، ہمارے دور میں ریکارڈ ٹیکس جمع کیا گیا، اور کرنٹ خسارہ 4 فیصد سے کم تھا۔ ہم نے کورونا کے باوجود معیشت سنبھالا، صحت کارڈ اور کامیاب جوان پروگرام لائے، ایگریکلچر کی 4.

شوکت ترین کا کہنا تھا کہ موجودہ حکومت کے دور میں افراط زر میں اضافہ ہوا، بھارت نے گزشتہ روز پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں پاکستانی روپے کے مطابق 25 روپے کمی کی، پاکستان کو مارکیٹ کہہ رہی ہے کہ فیصلہ کریں لیکن یہ لوگ ابھی تک فیصلہ ہی نہیں کر پا رہے، ن لیگ نے آتے ہی اسٹیٹ بینک سمیت اہم اداروں کے سربراہوں کو تبدیل کردئیے، ایف بی آر اس حکومت پر اعتبارنہیں کر رہی، اصل بات ہے کہ لیگ سے ملک چل نہیں رہا۔

سابق وفاقی وزیر نے کہا کہ پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ عمران خان نے ڈکٹیشن نہیں لی، اور ڈکٹیشن نہ لینا ہی ان کے گلے پڑ گیا، فون کال کا انتظار کرنے والے کہاں کے سیاستدان بن گئے، اس تمام صورتحال کا ایک ہی حل ہے کہ مضبوط نگران حکومت لائی جائے، ہم بھی نگران حکومت کی مدد کریں گے اور راستہ دکھائیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Sab ko ye bat bohat achi tarah samajh Aarahi hai

بات تو ایسے کی جیسے یہ پہلے بھی وزیر اعظم رہا ہو

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی کے موسم کے حوالے سے اہم خبرکراچی کے موسم کے حوالے سے اہم خبر arynewsurdu karachi پوری پاکستانی قوم ارشد شریف کے ساتھ کھڑی ہے ۔ ارشد شریف جیسے محب وطن لوگوں کو ہم تنہا نہیں چھوڑیں گے ۔۔۔ GreatArshad Nice weather ☺️🌞☺️🌞☺️
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ڈاکٹروں نے کامیاب آپریشن کے بعد مریض کے گردے سے 206 پتھر نکال دیےزیادہ درجہ حرارت کی وجہ سے پانی کی کمی گردے میں پتھری کی وجہ ہو سکتی ہے، ڈاکٹرز Roti ke jaga phtar khata rya ho ga
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عامر لیاقت کے پاکستان چھوڑنے کے اعلان کے بعد دانیہ کی نئی ویڈیو وائرلڈاکٹر عامر لیاقت حسین کے پاکستان چھوڑنے کے اعلان کے بعد انکی تیسری اہلیہ دانیہ شاہ کی نئی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔ اگر ان بیشرم لوگوں کے بارے میں ایک اور ٹویٹ کیا آپ نے تو ہمُ آپ کو ٹویٹر پر انفالو کر دینگے ریپورٹنگ کا لیول ہوتا ہے کوئ عامر لیاقت ایک جھوٹا ، منافق اور دوغلا شخص ہے ، سارا مُلک اس کے پاکستان چھوڑنے کا انتظار کر رہا ہے ۔
ذریعہ: BOLNETWORK - 🏆 9. / 63 مزید پڑھ »

اپنا فون کسی صورت نہیں دوں گی، شیریں مزاری کا خواتین پولیس اہلکاروں سے مکالمہتحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری کو گرفتار کرنے کی ویڈیو منظر عام پر آگئی عام لوگوں کو گرفتار کرتے وقت فون بھی چھین لیتے ہیں اور چپیڑیں الگ سے مارتے ہیں اور یہاں حساب ہی الٹ ہے Fascism, unacceptable , condemnable اللہ رحم کرے اور اپنی حفاظت میں رکھے۔۔۔ شیریں مزاری صاحبہ بہادر خاتون ہیں امپورٹڈ__حکومت___نامنظور امپورٹڈ_حکومت_کی_تباہکاریاں blackdayforpakistan CrimeMinisterShahbazSharif releaseshireenmazari MurtazaViews کیا ہے ایسا براوزنگ ہسٹری میں جو فون نہیں دو گی؟
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

25 سے 29 مئی کے دوران اسلام آباد مارچ کریں گے: عمران خانملتان: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے ایک مرتبہ پھر عام انتخابات کا مطالبہ دہراتے ہوئے کہا ہے کہ 25 سے 29 مئی کے دوران اسلام آباد مارچ کا اعلان
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

رانا ثنا اللہ کا لانگ مارچ کے حوالے سے عمران خان کو بڑا چیلنجوفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللّٰہ کاکہنا ہے کہ ہم خوف زدہ نہیں یہ لانگ مارچ لے کر آئیں ان کا استقبال کریں گے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »