شوبز شخصیات کا عوام کو سادگی سے عید منانے کا مشورہ - Entertainment - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

'خوشی کے اس موقع پر جہاز حادثے میں اپنے پیارے کھو دینے والے خاندانوں سے افسوس کا اظہار کرتی ہوں'

ملک کی اہم سیاسی، سماجی، شوبز اور کھیل کی شخصیات نے عوام کو عید الفطر کی مبارک باد دیتے ہوئے لوگوں کو سادگی سے عید منانے کا مشورہ دیا ہے اور انہیں گھر پر رہنے کی اپیل بھی کی ہے۔

ملک میں عید الفطر کی صبح تک کورونا کے مریضوں کی تعداد 53 ہزار 600 سے زائد ہو چکی تھی جب کہ وبا کے باعث 1123 افراد جاں بحق بھی ہوچکے تھے۔ کورونا وائرس کی وبا اور جہاز حادثے کے پیش نظر ملک کی معروف سیاسی، سماجی، شوبز اور کھیل کی شخصیات نے لوگوں کو عید الفطر سادگی سے منانے کا مشورہ دیتے ہوئے جہاز حادثے میں زندگی گنوانے والے افراد اور کورونا کے باعث جاں بحق ہونے والے افراد کے لیے دعا کرنے کی بھی اپیل کی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

طیارہ حادثے پر شوبز فنکاروں کا بھی گہرے دکھ کا اظہار - ایکسپریس اردوجاں بحق افراد کی مغفرت، زخمیوں کی جلد صحت یابی اور لواحقین کے لیے صبر جمیل کی دعائیں Ab inky dok or afsoos se kiya hoga
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سعید غنی کا حادثے کی جگہ کا دورہ، ریسکیو کا جائزہوزیر اعلیٰ سندھ کی خصوصی ہدایات پر فوری طور پر جائے حادثہ پہنچا ہوں، سعید غنی تفصیلات جانئے: DailyJang Ehsaan kar rahay ho kya
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کورکمانڈر کراچی کا جائے حادثہ کا دورہ، امدادی کاموں کا جائزہ لیاکور کمانڈر کراچی لیفیٹینٹ جنرل ہمایوں عزیز جمعہ کو اس مقام کا دورہ کیا، جہاں پی آئی اے کے طیارے کو حادثہ پیش آیا تھا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب حکومت کا عید سادگی سے منانے کا فیصلہ، کسی قسم کی تقریبات نہیں ہوں گیPIA Plane Crash Video :( sad news پہلے کونسا تم نے کھسرا ڈانس کرنا تھا
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

پنجاب حکومت کا عید کے فوری بعد تھیٹر، ریسٹورنٹس کو بھی اجازت دینے کا فیصلہ
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ سندھ کا طیارہ گرنے پر دکھ کا اظہارپولیس، رینجرز، روینیو کا عملہ جائے وقعہ پر پہنچ کر امداد کاموں میں حصہ لیں اور مجھے پل پل کی رپورٹ دی جائے، سید مراد علی شاہ تفصیلات جانئے: DailyJang تواڈیاں جاندیاں لتاں دکھدیاں سن۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »