شمالی فرانس: پتنگ میلے میں ڈرائیور نے تیز رفتار کار ہجوم پر چڑھادی

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

4 افرادکی حالت تشویشناک ہے جب کہ زخمیوں میں 4 خواتین اور 2 عمر رسیدہ افراد شامل ہیں: میڈیا رپورٹس

شمالی فرانس میں پیش آئے حادثے کے نتیجے میں 10 افراد زخمی ہوگئے جن میں سے 4 افراد کی حالت تشویشناک ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق 4 افرادکی حالت تشویشناک ہے جب کہ زخمیوں میں 4 خواتین اور 2 عمر رسیدہ افراد شامل ہیں۔کئی روز تک جاری رہنے والے پتنگ میلےمیں دنیا بھر سے لاکھوں افراد شرکت کرتے ہیں۔.

شمالی فرانس میں پیش آئے حادثے کے نتیجے میں 10 افراد زخمی ہوگئے جن میں سے 4 افراد کی حالت تشویشناک ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق 4 افرادکی حالت تشویشناک ہے جب کہ زخمیوں میں 4 خواتین اور 2 عمر رسیدہ افراد شامل ہیں۔کئی روز تک جاری رہنے والے پتنگ میلےمیں دنیا بھر سے لاکھوں افراد شرکت کرتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فرانس، ڈرائیور نے تیز رفتار کار ہجوم پر چڑھادی، 10 افراد زخمیبرطانوی میڈیا کے مطابق زخمیوں میں 4 افراد کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے، زخمیوں میں 4 خواتین اور 2 عمر رسیدہ افراد بھی شامل شامل ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اوکاڑہ: تیز رفتار بس نے کار کو روند ڈالا، 7 افراد جاں بحقاوکاڑہ: تیز رفتار بس نے کار کو روند ڈالا، 7 افراد جاں بحق Okara Accident Pakistan 7Death
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اوکاڑہ: تیز رفتار بس نے کار کو روند ڈالا 7 افراد جاں بحقتیز رفتار بس کی کار کو ٹکر کے باعث 7 افراد جاں بحق ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق اوکاڑہ میں جی ٹی روڈ اختر آباد کے قریب تیز رفتار بس نے کار کو ٹکر دے ماری جس
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

شمالی کوریا کا ممکنہ بیلسٹک میزائل تجربہ، جاپانی فوج الرٹجاپان کا کہنا ہے کہ شمالی کوریا کا بیلسٹک میزائل ملکی حدود میں آنے پر مار گرایا جائے گا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang SouthKorea NorthKorea
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عید کے موقع پرشاہ رخ اور سلمان کے گھروں کے باہر ہزاروں مداح جمع ہوگئےمداح نے گھر کے باہر کھڑی گاڑی پر چڑھنے کی کوشش کی جس پر کنگ خان نے ہاتھ سے اشارہ کرتے ہوئے جان خطرے میں ڈالنے سے منع کیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم شہباز شریف کی بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو عید کی مبارکبادوزیراعظم شہباز شریف کی بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو عید کی مبارکباد EidulFitr2023 EidulFitr Pakistani PMShehbazSharif Celebrations OverseasePakistani PMLNGovt GovtofPakistan CMShehbaz pmln_org
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »