شمالی کوریا کی پہلی بار ملک میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تصدیق

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

خبر کی تفصیل پڑھیں

پیانگ یانگ: شمالی کوریا نے پہلی بار ملک میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ اپریل کے آخر سے ملک بھر میں بہت تیزی سے ایک بخار پھیل رہا ہے۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ گزشتہ مہینے کے آغاز سے ایک بخار بہت تیزی سے ملک بھر میں پھیل رہا ہے لیکن اس کی کوئی وجہ ابھی تک سامنے نہیں آ سکی جبکہ 1لاکھ 87 ہزار افراد کو بخار کی علامات کے باعث قرنطینہ کیا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’ملک کو مستحکم حکومت کی ضرورت ہے، 1970 سے اقتدار کی میوزیکل چیئرچل رہی ہے‘سمجھتے ہیں انحراف ایک سنگین غلطی ہے لیکن کسی کو تاحیات نااہل کرنا بہت سخت سزا ہے، سپریم کورٹ نے تاحیات نااہلی کی کچھ شرائط مقرر کررکھی ہیں: جسٹس عمر عطا بندیال پہلے کونسی چیئر چل رہی تھی ۔۔۔ یوں تو امریکہ۔میں دو سو سال سے ایسی۔میوزیکل چیئر چل رہی ہے ۔ اس چئیر کو میوزیک آپ اور جرنیل دے رہے ہیں Nahein CJ sb, our first PM was shot dead and public and we don't know who killed him. That's where it starts from or if you must start from Molvi Tameezuddin case.
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اتحادی جماعتوں کی حمایت سے ملک کو بحرانوں سے نکالیں گے،رانا ثناء اللہ - ایکسپریس اردوعمران خان پوری قوم کو تقسیم اور نوجوانوں کو گمراہ کررہا ہے، وفاقی وزیر داخلہ Abay Haram Kay pil'lay tu pehlay Khud nashay say touu Nikal jaaa. نکالو ورنہ سری لنکا کے وزیروں کی طرح پاکستانی عوام پاکستان کے وزیروں کی واٹ لگا دے۔ Shakal Dekh apni pehly
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شمالی کوریا میں پہلی بار کورونا سے ہلاکتوں کی تصدیقکورونا کی کچھ علامات والے 6 افراد ہلاک ہوئے جن میں ایک ہلاک شخص میں اومی کرون سب ویرینٹ کی تصدیق ہوئی: شمالی کوریا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

لندن میں وزیر اعظم شہباز شریف کی نواز شریف سے ملاقات، ملکی معیشت سے متعلق گفتگوملاقات میں نواز شریف نے وزیر اعظم بننے پر شہباز شریف کو مبارک باد دی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang پیارے بھائیو کہا گیا تھا کے لوڈ شیڈنگ 0ہو گی میں کورنگی کا رہائشی ہو کے الیکٹرک کی جانب سے لوڈ شیڈنگ کے اوقات بڑھا دیے گئے ہیں اور اوقات کے بعد بھی لایٹ نہیں ہوتی خدا کے واسطے اس مسلے کو حل کریں جلدی نہیں دے دی مبارک باد 🤣😂
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے الجزیر ہ کی ممتاز خاتون صحافی جاں بحقیروشیلم(ڈیلی پاکستان آن لائن )الجزیرہ کی خاتون صحافی شیریں ابوعاقلہ مغربی کنارے پر اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے جاں بحق ہو گئیں،الجزیرہ اور فلسطین کی وزارت صحت
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سابق ٹیسٹ کرکٹرز کی وزیر اعظم سے ڈیپارٹمنٹل ٹیموں کو بحال کرنے کی اپیل
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »