سندھ میں سی این جی سٹیشنز 4 روز کیلئے بند کر دئیے گئے

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

خبر کی تفصیل پڑھیں

کراچی: سوئی سدرن گیس کمپنی نے موسم گرما میں بھی سی این جی سٹیشنز بند کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے اور اس حوالے سے شیڈول بھی جاری کر دیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سوئی سدرن کا کہنا ہے کہ کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی سٹیشنز آج سے 4 روز کیلئے بند کر دئیے گئے ہیں جو اب 16 مئی کی صبح 8 بجے کھولے جائیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ میں سی این جی اسٹیشنز 4 روز کیلئے بندسوئی سدرن گیس کمپنی نے موسم گرما میں بھی سی این جی اسٹیشنز بند کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سندھ کے بیراجوں میں پانی کی صورتحال میں بہتری آرہی ہے انچارج کنٹرول رومکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن )سندھ کے بیراجوں میں پانی کی صورتحال میں بہتری ہونے لگی ہے ،انچارج کنٹرول روم کے مطابق پانی کی کمی 62فیصد تھی لیکن ایک فیصد بہتری
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ایم کیو ایم کی سندھ حکومت میں شمولیت۔فیصلہ آج ہو گامتحدہ قومی موومنٹ کی حکومت سندھ میں شمولیت کے لیے باضابطہ بات چیت آج ہو گی۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پی پی پی کی ایم کیو ایم کو سندھ حکومت میں شمولیت کی دعوتپی پی پی کی ایم کیو ایم کو سندھ حکومت میں شمولیت کی دعوت arynewsurdu ppp mqm Yeh chor yeh chor machine shoor 'آؤ مل کر کھاتے ہیں' بوری بند لاشیں نا منظور امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دعا زہرا کو اگلی سماعت پر سندھ ہائیکورٹ میں پیش کرنے کا حکمعدالت نے ایس ایس پی ایسٹ اور ایس ایچ او الفلاح کو دعا زہرا کو پیش کرنے کی ہدایت کی ہے اور پراسیکیوٹر جنرل سندھ و دیگر کو 19 مئی کیلئے نوٹس جاری کردیے ہیں عمران_چور_کو_گرفتار_کرو
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سندھ میں 30 مئی سے ریسکیو 1122 سروع شروع کی جائے گیریسکیو 1122 کے تحت کراچی میں 50 ایمبولینس سے 30 مئی کو آپریشن شروع کیا جائے گا: مرتضیٰ وہاب ماشاءاللہ بہت اچھی بات ہے ویسے بھی بدامنی مہنگائی پانی اور بجلی کے ہاتھوں پریشان سندھ کے سارے عوام ہی ریسکیو آپریشن کے منتظر ہیں سندھ حکومت کو آخر خیال آ ہی گیا۔ *سروس
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »