سابق ٹیسٹ کرکٹرز کی وزیر اعظم سے ڈیپارٹمنٹل ٹیموں کو بحال کرنے کی اپیل

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مکمل تفصیلات جانیے: DunyaUpdates RoznamaDunya

کراچی: سابق ٹیسٹ کرکٹرز نے وزیراعظم شہباز شریف سے ڈیپارٹمنٹل ٹیموں کو بحال کرنے کے اپیل کر دی، اقبال قاسم اور صلاح الدین نے جونیئر سپر لیگ کی بھی مخالفت کی۔

پی ٹی آئی کی حکومت جانے کے بعد ڈیپارٹمنٹ بحال کرنے کے لئے نظریں شہباز شریف پر ہیں، سابق کھلاڑی صلاح الدین صلو اور اقبال قاسم کاکہنا ہے کہ بہت سے کھلاڑی بے روز گار ہوئے، کرکٹ کے نظام میں بہتری لانے کی ضرورت ہے۔ سابق ٹیسٹ کرکٹرز کا مزید کہنا تھا کہ جونئیر سطح پر مختصر اوورز کی سپر لیگ سمجھ سے باہر ہے،تینوں فارمیٹ میں کپتانی سے باہر اعظم پر دباو ہوگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

صدرمملکت کاسابق حکومت کی تبدیلی کی مبینہ سازش کی تحقیقات پرزورپاکستانی قوم کے مستقبل کا فیصلہ اب لندن کرۓ گا امپورٹڈ_حکومت_نامنظور لنڈے_دا_ویزراعظم
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

حکومت کی آئی ایم ایف کی شرائط پر پٹرولیم سبسڈی ختم کرنے کی تیاریاںاسلام آباد : حکومت آئی ایم ایف کی شرائط پر سبسڈی ختم کرنے کا پلان تیار کرے گی اور مذاکرات کے دوران سبسڈی ختم کرنے کا پلان پیش ہوگا۔ ایک بار پھر امپورٹڈ__حکومت__نامنظور پینل پر آگیا ہے۔ قومی فریضہ سمجھ کر ریٹیوٹ کرتے جائیں اور ٹرینڈ کو مضبوط بناتے جائیں۔ To phir yeh hakoomat kia jhak marny aye hain Jo pehly backwas Marty thy. .. امپورٹڈ_حکومت_نامنظو رگڑے میں پھر بھی عوام نے آنا ھے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مسلم لیگ( ن) کی پارلیمانی پارٹی کی حکومتی اقدامات کی تحسینوزیراعظم شہباز شریف کی صدارت میں پاکستان مسلم لیگ نون کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس پیر کے روز اسلام آباد میں ہوا۔اجلاس میں وزیراعظم شہباز شریف کی قیادت
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان نےجس طرح اداروں کومحفوظ رکھنے کی کوشش کی اس کی مثال نہیں، فواد چوہدریجھوٹے پرچے کرنے کی روایت کو زندہ نہ کیا جائے، لیڈرز کو گرفتار کرنے سے ملک میں تقسیم بڑھے گی، فواد چوہدری تم نے جس طرح نیازی کے ٹٹے اٹھائے ہیں اس کی مثال نہیں ملتی Thats n0t true..... Hahaha
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ماہرہ خان کی فلموں کی ریلیز میں تاخیر کی وجہ سامنے آگئیلاہور (ویب ڈیسک) پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ماہرہ خان نے اپنی فلموں کی ریلیز ہونے میں تاخیر کی وجہ بتادی ہے۔ ماہرہ خان نے حال ہی میں اپنے ایک
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعلیٰ کی رواں ماہ اورنج لائن منصوبے کی بسیں چلانے کی ہدایتوزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے مئی کے آخری ہفتے تک اورنگی ٹاؤن سے نارتھ ناظم آباد تک اورنج لائن مکمل کرنے اور اس پر بسیں چلانے کی ہدایت کردی۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »