صدرمملکت کاسابق حکومت کی تبدیلی کی مبینہ سازش کی تحقیقات پرزور

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی نے سابق وزیراعظم عمران خان کی جانب سے لکھے گئے خط کا جواب دے دیا SamaaTV

Posted: May 10, 2022 | Last Updated: 57 mins agoصدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی نے سابق وزیراعظم عمران خان کی جانب سے لکھے گئے خط کا جواب دے دیا۔

صدر نے کہا کہ خاص معاملے میں غیرسفارتی زبان میں واضح طور دھمکی دی گئی، ایک خودمختار،غیور اور آزاد قوم کے وقار کو شدید ٹھیس پہنچی۔ سابق وزیر اعظم عمران خان نے صدر مملکت اور چیف جسٹس پاکستان کو غیر ملکی مراسلے پر تحقیقات کے حوالے سے خطوط ارسال کئے تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

پاکستانی قوم کے مستقبل کا فیصلہ اب لندن کرۓ گا امپورٹڈ_حکومت_نامنظور لنڈے_دا_ویزراعظم

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت کی آئی ایم ایف کی شرائط پر پٹرولیم سبسڈی ختم کرنے کی تیاریاںاسلام آباد : حکومت آئی ایم ایف کی شرائط پر سبسڈی ختم کرنے کا پلان تیار کرے گی اور مذاکرات کے دوران سبسڈی ختم کرنے کا پلان پیش ہوگا۔ ایک بار پھر امپورٹڈ__حکومت__نامنظور پینل پر آگیا ہے۔ قومی فریضہ سمجھ کر ریٹیوٹ کرتے جائیں اور ٹرینڈ کو مضبوط بناتے جائیں۔ To phir yeh hakoomat kia jhak marny aye hain Jo pehly backwas Marty thy. .. امپورٹڈ_حکومت_نامنظو رگڑے میں پھر بھی عوام نے آنا ھے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ماہرہ خان کی فلموں کی ریلیز میں تاخیر کی وجہ سامنے آگئیلاہور (ویب ڈیسک) پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ماہرہ خان نے اپنی فلموں کی ریلیز ہونے میں تاخیر کی وجہ بتادی ہے۔ ماہرہ خان نے حال ہی میں اپنے ایک
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مسلم لیگ( ن) کی پارلیمانی پارٹی کی حکومتی اقدامات کی تحسینوزیراعظم شہباز شریف کی صدارت میں پاکستان مسلم لیگ نون کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس پیر کے روز اسلام آباد میں ہوا۔اجلاس میں وزیراعظم شہباز شریف کی قیادت
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان نےجس طرح اداروں کومحفوظ رکھنے کی کوشش کی اس کی مثال نہیں، فواد چوہدریجھوٹے پرچے کرنے کی روایت کو زندہ نہ کیا جائے، لیڈرز کو گرفتار کرنے سے ملک میں تقسیم بڑھے گی، فواد چوہدری تم نے جس طرح نیازی کے ٹٹے اٹھائے ہیں اس کی مثال نہیں ملتی Thats n0t true..... Hahaha
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وزیر اعلیٰ کی رواں ماہ اورنج لائن منصوبے کی بسیں چلانے کی ہدایتوزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے مئی کے آخری ہفتے تک اورنگی ٹاؤن سے نارتھ ناظم آباد تک اورنج لائن مکمل کرنے اور اس پر بسیں چلانے کی ہدایت کردی۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

منحرف ارکان کی رکنیت معطل کرنے کی تحریک انصاف کی استدعا مستردWoww پاکستان کے فیصلے اب لندن میں بیٹھا پاکستان کی عدالتوں سے اور جیلوں سے بھاگا ہوا چور کرۓ گا وہ بھی پاکستان کے خزانے سے پیسہ خرچ کر کے کابینہ لندن بریفنگ لینے جاۓ گی Dekhao zara kitnay bikao ha ye سیاسی_عدالتیں_نامنظور امپورٹڈ_حکومت_نامنظور MarchAgainstImportedGovt
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »