شمالی وزیرستان میں شہید ہونے والے فوجی جوان اعزاز کے ساتھ سپرد خاک

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) شمالی وزیرستان میں شہید ہونے والے فوجی جوانوں کو آبائی علاقوں میں پورے فوجی اعزاز کے ساتھ سپردخاک کر دیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق لیفٹیننٹ کرنل سید کاشف علی شہید کی اسلام آباد، کیپٹن محمد احمد بدر کی تلہ گنگ میں تدفین کی گئی، حولدار صابر شہید کو ضلع خیبر، نائیک خورشید کو ضلع لکی...

پشاور ہائیکورٹ نے علی امین گنڈاپور کے اثاثہ جات سے متعلق ...راولپنڈی شمالی وزیرستان میں شہید ہونے والے فوجی جوانوں کو آبائی علاقوں میں پورے فوجی اعزاز کے ساتھ سپردخاک کر دیا گیا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق لیفٹیننٹ کرنل سید کاشف علی شہید کی اسلام آباد، کیپٹن محمد احمد بدر کی تلہ گنگ میں تدفین کی گئی، حولدار صابر شہید کو ضلع خیبر، نائیک خورشید کو ضلع لکی مروت میں سپردخاک کیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سپاہی ناصر شہید کی پشاور، سپاہی راجہ شہید کوہاٹ اور سپاہی ساجد کی ایبٹ آباد میں تدفین کی گئی، نماز جنازہ میں شہداء کے اہلخانہ، عزیز و اقارب، پاک فوج کے افسروں، عمائدین علاقہ نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔

کوئی بھی حالات نہیں تھے کہ سرکاری وکیلوں کی تعیناتی ہوتی،وکیل سلمان صفدر کے بانی پی ٹی آئی کی سائفر کیس میں سزا کیخلاف اپیل پر دلائل آئی ایس پی آر کاکہنا ہے کہ پاک فوج کے بہادر جوانوں کی یہ قربانیاں ہمارے عزم کو مزید مضبوط کرتی ہیں، مادر وطن سے دہشتگردی کے ناسور کے خاتمے تک ہماری یہ جنگ جاری رہے گی۔منگیتر کی باتوں پر غصے میں آ کر پاکستانی لڑکی نے صرف 6 ماہ میں 70 کلو وزن کم کر لیا

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دہشتگردوں سے اپنے جوانوں کے خون کا حساب لیں گے، صدر مملکتصدر مملکت آصف علی زرداری نے شمالی وزیرستان میں دہشتگرد حملے میں شہید ہونے والے جوانوں کے خون کا حساب لیں گے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شمالی وزیرستان: دہشتگرد حملے میں شہید افسران کی نماز جنازہ ادا، صدر اور آرمی چیف کی شرکتراولپنڈی: شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں گزشتہ روز شہید ہونے والے پاک فرج افسران کی نمازجنازہ چکلالہ گیریژن راولپنڈی میں ادا کی گئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سابق ایئر چیف مارشل حکیم اللہ خان فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاکسابق ایئرچیف مارشل (ر) حکیم اللہ خان درانی کو چارسدہ میں سپرد خاک کردیا گیا۔ حکیم اللہ خان درانی کو آبائی گاؤں شیح کلے چارسدہ میں مکمل
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس آج ہوگاآئی ایم ایف کے ساتھ ہونے والے مذاکرات پر کابینہ کو اعتماد میں لیا جائے گا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پوری قوم ملک سے دہشتگردی کے خاتمے تک فوج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے، وزیرِاعظمشہباز شریف کی وزیرستان میں حملے میں شہید فوجی افسران کے گھر آمد، اہل خانہ سے تعزیت
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شمالی وزیرستان میں قدرتی گیس کے بڑے ذخائر کی دریافت سے خوشحالی کا سفر شروعشمالی وزیرستان میں قدرتی گیس کے بڑے ذخائر کی دریافت کے بعدعلاقے میں خوشحالی کا سفر شروع ہو گیا۔.............
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »