سابق ایئر چیف مارشل حکیم اللہ خان فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سابق ایئرچیف مارشل (ر) حکیم اللہ خان درانی کو چارسدہ میں سپرد خاک کردیا گیا۔ حکیم اللہ خان درانی کو آبائی گاؤں شیح کلے چارسدہ میں مکمل

چارسدہ : سابق ایئرچیف مارشل حکیم اللہ خان درانی کو چارسدہ میں سپرد خاک کردیا گیا۔ حکیم اللہ خان درانی کو آبائی گاؤں شیح کلے چارسدہ میں مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کردیا گیا۔

مرحوم کی نماز جنازہ میں اعلیٰ سرکاری حکام سمیت دیگر افراد نے شرکت کی جبکہ پی اے ایف کے چاک و چوبند دستے نے سلامی پیش کی۔ انہوں نے سال 1988میں ملک کے پانچویں ایئر چیف مارشل بننے کا اعزاز حاصل کیا جب کہ 1991 میں ملازمت سے ریٹائر ہوگئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تصاویر: رونالڈو جونیئر والد کے نقش قدم پر چلنے لگےاسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو دنیائے فٹبال کے بہترین کھلاڑیوں میں سے ایک ہیں وہ اپنے شاندار کھیل کے ساتھ ساتھ اپنی فٹنس کی وجہ سے بھی جانے جاتے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بلوچستان : پشین اور قلعہ سیف اللہ میں انتخابی دفاتر کے باہر دھماکے، 24 افراد جاں بحقپشین میں دھماکا آزاد امیدوار کے دفتر کے باہر اور قلعہ سیف اللہ میں دھماکا جے یو آئی کے دفتر کے باہر ہوا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اسرائیل گزہ کے ارد گرد 'سیکیورٹی بیلٹ' قائم کرنے کی کوشش کر رہا ہےاسرائیل کے سرحدوں کے ساتھ گزہ کے درمیان خطہ تحفظ بنانے کی کوششیں فلسطینی عوام کے خلاف 'جرم' اور 'صاف حملہ' ہیں، حماس کے افسری عثمان حمدان نے کہا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

قلعہ سیف اللہ میں جے یو آئی کے دفتر کے قریب دھماکا، 12 افراد جاں بحق، متعدد زخمیکوئٹہ : قلعہ سیف اللہ میں جےیو آئی کے دفتر کے باہر دھماکے کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے ، جنہیں اسپتال منتقل کیا جارہا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

’بابر اعظم کو کپتان نہیں ہونا چاہیے‘سابق آل راؤنڈر نے کہا کہ بابر کے اندر کپتانی کی صلاحیت نہیں انہیں کپتان نہیں ہونا چاہیے، انہیں کھلاڑی کے طور پر ٹیم میں رہ کر کھیلنا چاہیے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

یہ ملک ہے یا ٹوبہ ٹیک سنگھ؟ وسعت اللہ خان کا کالمسہہ پہر کے بعد میں یہ خبر سُن کے لرز گیا کہ حساس ترین پنڈی ڈویژن کا چارج ’ایک سائیکو پیتھ‘ کے ہاتھ میں تھا جس کا رابطہ ’لینڈ مافیا‘ سے ہے اور وہ خود بھی ’کرپٹ‘ ہے۔ برطرفی یا ریٹائرمنٹ یا ریاستی بیانیے کو چیلنج کرنے کے بعد ہی یہاں کیوں پتہ چلتا ہے کہ فلاں تو بدکردار تھا، بے ایمان تھا، نااہل، نشئی، نفسیاتی مریض اور غدار...
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »