شمالی کوریا اور امریکہ کے درمیان ورکنگ سطح کے مذاکرات ختم

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شمالی کوریا اور امریکہ کے درمیان ورکنگ سطح کے مذاکرات ختم NorthKorea America POTUS StateDept

ہیں۔یہ بات شمالی کوریا کے اعلیٰ مذاکرات کار Kim Myong Gil نے سٹاک ہوم میں شمالی کوریا کے سفارتخانے کے باہر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔Kim Myong Gil نے کہا کہ مذاکرات ہماری توقعات کے مطابق نہیں تھے اور انہوں نے امریکہ پر الزام لگایا کہ وہ مذاکرات کے ذریعے دونوں ملکوں کے درمیان مسائل

کے حل میں دلچسپی نہیں رکھتا۔یہ ملاقات امریکہ کے صدر ڈونلڈٹرمپ اور شمالی کوریا کے رہنما Kim Jong Un کے درمیان جون میں ہونے والی ملاقات کے بعد پہلے ورکنگ سطح کے پہلے مذاکرات تھے جس میں فروری میں ویتنام میں ہونے والی سربراہ ملاقات میں تعطل کا شکار مذاکرات دوبارہ شروع کرنے پر اتفاق کیا گیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسراٹی ٹونٹی کل کھیلا جائیگاپاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسراٹی ٹونٹی کل کھیلا جائیگا Pakistan Lahore PAKvSL CricketSeries TheRealPCBMedia OfficialSLC GOPunjabPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

زینب اور شاداب کے بیچ ’پھپھو‘ کون؟اسپورٹس اینکر زینب عباس اور قومی کرکٹر شاداب خان کی دوستی کے چرچے سوشل میڈیا پر مقبول تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

فضل الرحمان کے آگے کنواں اور پیچھے کھائی ہے، شیخ رشید نے سب واضح کر دیا02:26 PM, 5 Oct, 2019, اہم خبریں, پاکستان, لاہور: پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر شیخ رشید نے کویی بات نہیں شیدا جی وقت بتاے گا ان شا اللہ کس کے پیچھے کنواں اور کھایی ہے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

شبر زیدی کے ریڈار پر نجی اسپتال اور میڈیکل سینٹرز آگئےشبر زیدی کے ریڈار پر نجی اسپتال اور میڈیکل سینٹرز آگئے تفصیلات جانئے: DailyJang Very good
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ن لیگ اور پیپلز پارٹی فضل الرحمان کے پیچھے چھپ رہی ہیں، صداقت عباسی کا الزاماسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)تحریک انصاف کے رہنما صداقت عباسی نے کہاہے کہ پیپلز
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بلاول بھٹو زرداری اور اسفندیار ولی کے درمیان اہم ملاقات آج ہوگیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور اسفندیار
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »