زینب اور شاداب کے بیچ ’پھپھو‘ کون؟

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسپورٹس اینکر زینب عباس اور قومی کرکٹر شاداب خان کی دوستی کے چرچے سوشل میڈیا پر مقبول تفصيلات جانئے: DailyJang

معروف اسپورٹس اینکر زینب عباس اور قومی کرکٹر شاداب خان کی دوستی کے چرچے سوشل میڈیا پر مقبول ہو رہے ہیں۔

حسن علی اور شاداب خان کی دوستی تو پہلے ہی کرکٹ حلقوں میں مقبول ہے، اور اب ساتھ ہی زینب بھی ان کے ساتھ ویڈیوز اور تصاویر اپلوڈ کرتی رہتی ہیں۔ زینب نے گزشتہ روز شاداب خان کی سالگرہ کے دن اُنہیں مبارکباد دی جس کا جواب شاداب نے ایک سنجیدہ شکریہ سے دیا۔کرکٹ کمنٹری کرنے والے الن والکنس نے اپنے ٹوئٹ میں شاداب کی سالگرہ کے موقع پر اُن کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرنے کے ساتھ ساتھ اپنے ٹوئٹ میں زینب کا ذکر بھی کر ڈالا۔الن کے اس سوال کا جواب دیتے ہوئے زینب نے لکھا کہ ’آپ پھپھو بننے سے گریز کریں۔‘

الن کے اس ٹوئٹ کے بعد سے شاداب کے مداح سوال کر رہے ہیں کہ کیا شاداب اور زینب کا کوئی ___ سین چل رہا ہے؟

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

غیرت کے نام پر فیصل آباد میں نوجوان لڑکی کے قتل کا انکشاف لیکن تدفین کیسے اور کہاں ہوئی؟ افسوسناک تفصیلات منظرعام پرغیرت کے نام پر فیصل آباد میں نوجوان لڑکی کے قتل کا انکشاف لیکن تدفین کیسے اور کہاں ہوئی؟ افسوسناک تفصیلات منظرعام پر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی:جمعہ اور ہفتہ کو ایک بار پھر بارش کا امکانکراچی:جمعہ اور ہفتہ کو ایک بار پھر بارش کا امکان Pakistan Karachi Rain WeatherAlertAndUpdates WeatherPK pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مائیکرو سافٹ کا نیا فولڈنگ سمارٹ فون اور ٹیبلٹمائیکرو سافٹ کے نئے ٹیبلٹ سرفیس نیو میں دو سکرینز ہیں جو کھل کر 13 اینچ کی ہو جاتی ہیں۔ یہ درمیان سے فولڈ ہو سکتا ہے اور اس میں ونڈوز 10 ایکس ہے۔ Good info
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

سرفراز احمد نے عمر اکمل اور احمد شہزاد سے امیدیں باندھ لیں - ایکسپریس اردواحمد شہزاد اور عمر اکمل کو ٹیم میں واپس آنے پر مبارکباد دیتا ہوں، سرفراز احمد پتا نہیں پاکستان کو سارے چلے ھوئے کارتوس ھی کیوں نظر آتے ھیں۔ عمران خان صاحب تو جیسے آنکھیں بند کئے بیٹھے ھیں۔ انہیں کیوں نئے جوان لڑکے نظر نہیں آتے؟ ImranKhanPTI
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

ولیم اور کیٹ کا اب تک کا دورہ پاکستان نہایت پیچیدہ ہوگا، شاہی محلولیم اور کیٹ کا اب تک کا دورہ پاکستان نہایت پیچیدہ ہوگا، شاہی محل تفصيلات جانئے: DailyJang جب بھی ملک کے حالات بہتری کی جانب جاتے ہیں غیرملکی آنے کیوں شروع ہوجاتے ہیں بلیک میل کیلءے یا ڈیل کے لیے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عالمی سطح پر سیاسی اور اقتصادی بے یقینی بڑھ رہی ہے، آئی ایم ایف - ایکسپریس اردورواں سال 8 ممالک کو 70 ارب ڈالر کی فنانسنگ کی گئی، آئی ایم ایف کی سالانہ رپورٹ جاری
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »