سرفراز احمد نے عمر اکمل اور احمد شہزاد سے امیدیں باندھ لیں - ایکسپریس اردو

  • 📰 Roznama_Express
  • ⏱ Reading Time:
  • 64 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 29%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے:

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ سری لنکن ٹیم کو آسان نہیں لیں گے بلکہ بھرپور تیاریوں کے ساتھ میدان میں اتریں گے اور سیریز اپنے نام کرنے کی کوشش کریں گے۔

قذافی سٹیڈیم لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ٹی ٹوئنٹی طرز کی کرکٹ میں کسی بھی ٹیم کو آسان نہیں لیا جاسکتا، چاہے وہ آٹھویں نمبرکی ٹیم ہو یا نمبر ون، آئی لینڈرز نے ایک روزہ سیریز کےدوران عمدہ کم بیک کیا اور بعض مواقوں پر گرین شرٹس کو ٹف ٹائم بھی دیا۔ انہوں نے کہا کہ آگے جاکر پاکستانی ٹیم نے ٹی ٹوئنٹی مقابلوں میں زیادہ شرکت کرنی ہے ان میچز میں عوامی توقعات پر پورا اترنے کے لیے تین چار کھلاڑیوں کا دوبارہ کم بیک بھی ہوا ہے، احمد شہزاد اور عمر اکمل کو ٹیم میں واپس آنے پر مبارکباد دیتا ہوں، دونوں ایسے کھلاڑی ہیں جو اپنی کارکردگی سے پاکستانی ٹیم کو جتوا سکتے ہیں، میں ان سے اچھی کارکردگی کی امید رکھتا ہوں۔

سرفراز احمد کا کہنا تھا کہ کوشش ہوگی کہ ورلڈ کپ سے قبل تمام کھلاڑیوں کے ان کے نمبروں پر آزمایا لیا جائے۔ ایک سوال پر ان کا کہنا تھا کہ مقابلے رات کو ہونے کی وجہ سے وکٹ پر اوس موجود ہوگی جس کی وجہ سے ٹاس کا کردار بڑا اہم ہوگا ۔ کپتان سرفراز احمد کا کہنا تھا کہ سکیورٹی کی وجہ سے شائقین کو مشکلات پیش آسکتی ہیں لیکن سوچنے محسوس کرنے کی بات یہ ہے کہ یہ حفاظتی انتظامات ہمارے ہی لئے ہیں، یہ وقت گزر گیا تو آگے حالات بہت زیادہ بہتر ہو جائیں گے، میری شائقین کرکٹ سے درخواست ہے کہ وہ بڑی تعداد میں اسٹیڈیم کا رخ کریں اور دونوں ٹیموں کو بھرپور سپورٹ کریں۔ایک سوال پر سرفراز احمد نے کہا کہ سیریز کے دوران میں چوتھے نمبر پر بیٹنگ کروں...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

پتا نہیں پاکستان کو سارے چلے ھوئے کارتوس ھی کیوں نظر آتے ھیں۔ عمران خان صاحب تو جیسے آنکھیں بند کئے بیٹھے ھیں۔ انہیں کیوں نئے جوان لڑکے نظر نہیں آتے؟ ImranKhanPTI

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 12. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹی 20سیریز ہار سکتے ہیں ۔۔۔۔ سرفراز احمد کے بیان نے ہنگامہ کھڑا کردیا12:23 PM, 3 Oct, 2019, متفرق خبریں, کھیل, کراچی: ون ڈے سیریز جیت لی، لیکن ٹی 20 سیریز میں اگر ایسی
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

جانو پھرسے اسپتال میں!مشتاق احمد یوسفی کہیں، ہر کوئی شیطان سے پناہ مانگے اور کئی کو تو شیطان پناہ دے بھی دے، بالکل ایسا ہی میرا دوست (ف)، پہلی نظر میں لگے شیطان کی... کالم پڑھئے: (IrshadBhatti336) تحریر: ارشاد بھٹی DailyJang IrshadBhatti336 اغوا بااللہ IrshadBhatti336 Very very interesting column Bhatti SB IrshadBhatti336 koi puchy to kahan bhatti aya tha .... super column
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کہاں گئے وہ پیسے، کیا کام ہوا ان پیسوں سے؟ حکومتی وزیر سے عدالت نے کتنی رقم ...'کہاں گئے وہ پیسے، کیا کام ہوا ان پیسوں سے؟' حکومتی وزیر سے عدالت نے کتنی رقم کے بارے میں دریافت کیا اور کیا جواب ملا؟ جان کر آپ کو بھی دکھ ہوگا PTIForeignFundingScam مگر پی ٹی آی کا کیڑا کب ختم ہو گا۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مولانا فضل الرحمان اسلام آباد نہ آئیں ڈینگی کاٹ لے گا: شیخ رشیدمولانا فضل الرحمان اسلام آباد نہ آئیں ڈینگی کاٹ لے گا: شیخ رشید ShkhRasheed MoulanaOfficial Dengue pmln_org president_pmln MediaCellPPP Islamabad ShkhRasheed MoulanaOfficial pmln_org president_pmln MediaCellPPP چھیدے فضلو نوں ڈرا ریا ایں یا حکومت دی قلی کھول ریا ایں؟ یعنی جیہڑی دارالخلافے وچ وی ڈینگی تے قابوں نہیں پاسکی؟
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ژیغینی: وادی ہنزہ کا علاقائی آلہ موسیقیژیغینی کو سارنگی اور وائلن کی طرح گز سے بھی بجا سکتے ہیں اور گٹار اور رباب کی طرح پِک سے بھی، یہی ضیا کی سب سے بڑی کامیابی ہے۔ And today's ToI reports foreign tourists in Kashmir Continue ❤️❤️❤️❤️
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

گڈگورننس کے تقاضے اور وزیر اعلیٰ پنجابحضرت علیؓ سے کسی نے شکایت کی کہ آپ سے پہلی حکومتیں اچھی تھیں جبکہ آپ کی حکمرانی قابلِ ستائش نہیں ہے۔ آپ نے جواب میں فرمایا ’’اس لئے کہ اُن کے... کالم پڑھئے: تحریر: افضال ریحان DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »