فضل الرحمان کے آگے کنواں اور پیچھے کھائی ہے، شیخ رشید نے سب واضح کر دیا

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

خبر کی تفصیل پڑھیں

بھارت سرحد پر چھیڑ چھاڑ کر سکتا ہے اور حالات نارمل نہیں ہیں، شیخ رشید۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔فوٹو/ اسکرین گریب

وزیر ریلوے کا کہنا تھا کہ فضل الرحمان آپ ن لیگ اور پیپلز پارٹی کو استعمال کرنے جا رہے تھے لیکن آپ کواستعمال کیا جا رہا ہے۔ آپ جو افواہیں پھیلا رہے ہیں وہ ٹھیک نہیں اور آگے کھائی پیچھے کنواں ہے اس تحریک کا نقصان کشمیرکاز کو ہو گا۔ بھارت سرحد پر چھیڑ چھاڑ کر سکتا ہے اور حالات نارمل نہیں ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

کویی بات نہیں شیدا جی وقت بتاے گا ان شا اللہ کس کے پیچھے کنواں اور کھایی ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مولانا فضل الرحمٰن سیاست اور دین میں تصادم چاہتے ہیں، شیخ رشید - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

مولانا فضل الرحمٰن سیاست اور دین میں تصادم چاہتے ہیں، شیخ رشید - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

فضل الرحمان جو کھیل کھیلنے جا رہے ہیں وہ پھنس جائیں گے: شیخ رشیدCheeda toja q tension ha ShkhRasheed hypocrite rascal
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مولانافضل الرحمان جوافواہیں پھیلارہےہیں وہ خود ان کےگلے پڑجائیں گی،شیخ رشیدلاہور:وزیرریلوےشیخ رشید احمد نے کہا ہےکہ مولانافضل الرحمان جوافواہیں پھیلارہےہیں وہ خود ان کےگلے پڑجائیں گی۔ تفصیلات کے مطابق شیخ رشید نے لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہےکہ مولانافضل الرحمان کےچاروں مطالبےجنرل اسمبلی میں usy ki prye to khir he khye ap ki n par jaye
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

شہبازشریف ڈبل گیم نہ کھیلو : شیخ رشیدشہبازشریف ڈبل گیم نہ کھیلو : شیخ رشید SheikhRasheed ShehbazSharif DoubleGame ImranKhan AsifZardari ShkhRasheed pid_gov MoIB_Official PTIofficial ImranKhanPTI BBhuttoZardari CMShehbaz pmln_org MediaCellPPP
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مولویوں سے معاملات طے ہیں ، شیخ رشیداند کی بات یہ ہے کہ عمران خان 5 سال پورے کریں گے، شیخ رشید تفصيلات جانئے: DailyJang اندر کی بات یہ ہے کہ عوام سخت تنگ ہے ۔۔اور تم لوگوں سے جلد جان چھڑانا چاہتی ہے ۔۔۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »