شمالی کیرولینا کی سڑک پر ریچھ کی چہل قدمی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شمالی کیرولینا کی سڑک پر ریچھ کی چہل قدمی ويڈيو لنک: DailyJang

امریکی ریاست شمالی کیرولینا کی سڑک پر دلچسپ صورتحال اُس وقت دیکھی گئی جب ایک ریچھ مصروف شاہراہ پر آزادی سے چہل قدمی کرتا دکھائی دیا۔

جہاں سڑک کے بیچوں بیچ آزادی سے گھومتے ریچھ کی وجہ سے ٹریفک کی روانی متاثر ہوئی، وہیں کچھ لوگ اس منظر کو اپنے کیمرے میں قید کرنے لگے۔ کچھ لوگ ریچھ کو یوں آزادی سے سڑک پر گھومتا دیکھ کر فزدہ ہوگئے اور ریسکیو اہلکاروں اور پولیس کو طلب کرلیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:-کشمیرمیں ہندوئوں کی آبادکاری شہریت دینے کی ویڈیوجاریبھارت کی نسل پرست حکومت نے کشمیر میں مسلمانوں کو اقلیت میں بدلنے کا کام شروع کردیا۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

کشمیرمیں ہندوئوں کی آبادکاری شہریت دینے کی ویڈیوجاریبھارت کی نسل پرست حکومت نے کشمیر میں مسلمانوں کو اقلیت میں بدلنے کا کام شروع کردیا۔
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعظم آزاد کشمیر کی امریکی کانگریس کی خارجہ امور کمیٹی کے اراکین سے ملاقاتوزیراعظم آزاد کشمیر نے امریکی کانگریس کی خارجہ امور کمیٹی کے ارکان سے ملاقات کی اور مقبوضہ وادی کی صورتحال سے آگاہ کیا۔ راجہ فاروق حیدر اقوام متحدہ کے دفتر کے سامنے مظاہرے میں شرکت بھی کریں گے۔...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

دہشتگردی امن کیلئے خطرہ، پاکستان کی افغانستان میں بم دھماکے کی مذمت
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان کی افغانستان میں بم دھماکے کی مذمتپاکستان کی افغانستان میں بم دھماکے کی مذمت Pakistan Condemned Afghanistan SuicideBombers Killed WeddingReception Kabul Injured ForeignOfficePk pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

حسن علی کی شادی کی تیاریاں جاریحسن علی کی شادی کی تیاریاں جاری ويڈيو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »