پاکستان کی افغانستان میں بم دھماکے کی مذمت

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان کی افغانستان میں بم دھماکے کی مذمت Pakistan Condemned Afghanistan SuicideBombers Killed WeddingReception Kabul Injured ForeignOfficePk pid_gov

خارجہ کی جانب سے کہا گیا کہ دہشتگردی امن کیلئے خطرہ ہے، خاتمے کیلئے مل کراقدامات اٹھانا ہوں گے۔ترجمان دفترخارجہ ڈاکٹر فیصل نے دھماکے میں لوگوں کی قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس کیا، انہوں نے کہا کہ ہماری ہمدردیاں متاثرہ خاندانوں کیساتھ ہیں، جاں بحق افراد کی مغفرت اور زخمیوں کی جلد صحتیابی کے لیے دعاگو

ہیں۔واضح رہے کہ گذشتہ روز افغانستان کے دارالحکومت کابل میں شادی تقریب کے دوران زوردار دھماکہ ہوا جس میں 63 افراد جاں بحق اور سینکڑوں زخمی ہوئے تھے، دہشت گردوں نے ظالمانہ اقدام کے دوران خواتین اور بچوں کو بھی نشانہ بنایا۔ پاکستان نے ہمسائیہ ملک افغانستان کو دہشتگردی کے خاتمے کیلئے مل جل کر اقدامات اٹھانے کی پیش کش کی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دہشتگردی امن کیلئے خطرہ، پاکستان کی افغانستان میں بم دھماکے کی مذمت
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان کی بھارتی جوہری پالیسی میں تبدیلی کے اشارے کی مذمت - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان کی بھارتی جوہری پالیسی میں تبدیلی کے اشارے کی مذمت - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

افغانستان:شادی کی تقریب میں خودکش بم دھماکا، 63 افراد جاں بحق،100سےزائد زخمیافغانستان:شادی کی تقریب میں خودکش بم دھماکا، 63 افراد جاں بحق،100سےزائد زخمی Afghanistan SuicideBombers Killed WeddingReception Kabul Injured
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

غیر ملکی کوچز پاکستان کی کرکٹ میں بہتری نہیں لا سکتے، سرفراز نواز - Sport - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان میں رواں سال ٹیسٹ کرکٹ کی بحالی کے امکانات روشن - Sport - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »