شمالی وزیرستان:سیکیورٹی فورسز کا آپریشن ٹی ٹی پی کمانڈر ہلاک,اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شمالی وزیرستان:سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، ٹی ٹی پی کمانڈر ہلاک,اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد NorthWaziristan Pakistan SearchOperation PakistanArmy ISPR Terrorists TTP Commander Killed GovtofPakistan OfficialDGISPR MoIB_Official PakPMO

تعلقات عامہکے مطابق سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں خفیہ اطلاعات پر آپریشن کیا جس میں ٹی ٹی پی کا دہشت گرد مارا گیا۔سیکیورٹی فورسز نے آپریشن میں اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کیا ہے۔آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ صفی اللہ کا تعلق میر علی سے تھا اور وہ فروری میں غیر سرکاری تنظیم کی 4 خواتین کے

قتل میں ملوث تھا۔آئی ایس پی آر کا مزید کہنا ہے کہ دہشت گرد صفی اللہ 2020 میں ایف ڈبلیو او کے انجینئرز کی ٹارگٹ کلنگ میں بھی ملوث تھا۔شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق صفی اللہ سکیورٹی فورسز پر آئی ای ڈی حملوں اور منصوبہ بندی میں بھی ملوث تھا، ہلاک دہشتگرد بھتہ خوری اور اغوا برائے تاوان کی متعدد وارداتوں میں بھی ملوث تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شمالی وزیرستان میں آپریشن، کالعدم ٹی ٹی پی کا کمانڈر ہلاکصفی اللہ دیسی ساختہ بارودی سرنگوں کے حملوں اور اغوا میں بھی مطلوب تھا، آپریشن میں برآمد بھاری مقدار میں گولہ بارود تحویل میں لے لیا گیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شمالی وزیرستان:سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، TTP کمانڈر ہلاک، آئی ایس پی آرشمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کا کمانڈر صفی اللّٰہ مارا گیا ۔ تفصیلات جانیے: Dailyjang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سیکیورٹی فورسز کا شمالی وزیرستان میں آپریشن، کالعدم ٹی ٹی پی کا اہم کمانڈر ہلاک - Abb Takk Newsراولپنڈی: سیکیورٹی فورسز کے شمالی وزیر ستان میں آپریشن کے دوران کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی ) کاا ہم کمانڈر اور مطلوب دہشتگرد صفی اللہ ہلاک ہوگیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی...
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن۔۔ ٹی ٹی پی کمانڈر ہلاکسکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں آپریشن کر کے کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے کمانڈر صفی اللہ کو ہلاک کر دیا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

سی ٹی ڈی نے سیکیورٹی فورسز پر حملوں میں ملوث دہشت گرد کو گرفتار کرلیا تہلکہ خیز انکشافات سامنے آگئےبنوں(ڈیلی پاکستان آن لائن)محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی ) نے سیکیورٹی  فورسز پر حملوں میں ملوث دہشت گرد گرفتار کرلی اہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کنٹونمنٹ بورڈز میں شکست پی ٹی آئی کی سیاسی موت ہےشہباز شریفکنٹونمنٹ بورڈز میں شکست پی ٹی آئی کی سیاسی موت ہے،شہباز شریف Sialkot ShehbazSharif MediaTalk MoIB_Official GovtofPakistan pmln_org president_pmln CMShehbaz
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »