شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کے حملے میں دو جوان شہید، آئی ایس پی آر - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیے: expressnews

شمالی وزیرستان کےعلاقے میرعلی میں ملٹری پوسٹ پردہشت گردوں کے حملے میں دو سپاہی شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق دہشت گردوں نے میری علی میں ملٹری پوسٹ پر حملہ کیا تھا۔ انہوں نے بتایا کہ فائرنگ کے تبادلےمیں 20 سالہ سپاہی ظہورخان اور 23 سالہ سپاہی رحیم گل شہید ہوگئے۔.

شمالی وزیرستان کےعلاقے میرعلی میں ملٹری پوسٹ پردہشت گردوں کے حملے میں دو سپاہی شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق دہشت گردوں نے میری علی میں ملٹری پوسٹ پر حملہ کیا تھا۔ انہوں نے بتایا کہ فائرنگ کے تبادلےمیں 20 سالہ سپاہی ظہورخان اور 23 سالہ سپاہی رحیم گل شہید ہوگئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Frontier corp's ke 2 jawan shaheed

شہادتیں دینے کو یہی معصوم جوان ہیں ہمارے. اوپر تو لوگ حرام کھا کر ستو پی سو رہے. اندرونی سازشوں کے آگے بھی الٹے لیٹ کر گزارہ ہی کررہے.

It's politically fuelled to increase attack. People should not forget that once I K decided to open Taliban offices in Pak. on every big City. I K's attachments with Afghan Taliban is a true fact. He has soft corner for Afghanis not bad but why he failed to do this in his Tenor.

😞😞😞😞😞😭

اللّٰہ پاک ہمارے شہداء کے درجات بلند فرمائے اور دہشت گردوں سے ہمارے ملک کی حفاظت فرمائے آمین

انا لله وانا اليه راجعون الله رحم فرمائی

Border to sambhal lo pehly chalay hain mulk sambhalny

So sad news 😓

یا اللہ رحم فرما

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کی فائرنگ، دو جوان شہیدشمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کی فائرنگ، دو جوان شہید ARYNewsUrdu Bajwa jo tera kam hai tu wo kr😡😡 عمران خان کے جانے کر بعد یہ دسواں واقعہ ہے شمالی وزیرستان میں؟؟ عمران خان ان چیزوں کے درمیان ایک بڑا روکاوٹ تو نہیں تھا نا؟ پٹواری حضرات جواب دے امپورٹڈ_حکومت_نامنظور حقیقی_آزادی_مارچ Bajwa is busy in dirty politics so no problem
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شمالی وزیرستان میں چوکی پردہشتگردوں کے حملے میں دو فوجی جوان شہید ہوگئےشہید سپاہی 20سالہ ظہور خان کا تعلق لوئر دیر اور شہید سپاہی 23 سالہ رحیم گل کا تعلق ایبٹ آباد سے تھا، آئی ایس پی آر Nice dear إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ Border py PAK k sipahi apni janain qurbn kr rhy hn or PAK me interference py jn logon ny rkna h w neutral bn gy hn. Sir OfficialDGISPR main b ak foji khandan s belng krta hn lkn agr main khud foji hta or kch ikhtiar mil jty to sb s pehly mulk k andrni halat thk krtal lkn afsoos
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سرکاری اساتذہ کے بچوں کے نجی سکولوں میں پڑھنے پر پابندی عائدکوئٹہ کے علاقے لورالائی میں سرکاری اساتذہ کے بچوں کے نجی سکولوں میں پڑھنے پر پابندی عائد کردی گئی ۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

بوبی دیول نے کیریئر کے ابتدا میں خاتون مداح کے ساتھ پیش آیا دلچسپ واقعہ سنادیاممبئی (ویب ڈیسک) بالی ووڈ کے ایکشن ہیرو بوبی دیول نے چند برس قبل اپنے ساتھ پیش آنے والا واقعہ سنا دیا جب انہیں ان کی ایک پرستار خاتون نے پکڑے رکھا اور کئی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کوہ سلیمان کے جنگلات میں لگی آگ تاحال بے قابو تیز ہوا کے سبب مشکلات درپیشکوئٹہ (ویب ڈیسک) بلوچستان کے علاقے ضلع شیرانی کوہ سلیمان کے جنگلات میں لگی آگ پر قابو نہ پایا جا سکا، تیز ہواؤں کے باعث آگ بجھانے میں مشکلات کا سامنا ہے۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پریس کانفرنس کے دوران آنیوالی کال کے بارے میں نہیں بتاسکتا: شاہ محموداس وقت جلد انتخابات کی راہ میں رکاوٹ آصف زرداری ہیں، وہ سمجھتے ہیں جلد انتخابات میں ان کی جماعت کو اندرون سندھ کے علاوہ کہیں سے کچھ حاصل نہیں ہوگا: پی ٹی آئی رہنما ابو کی کال تھی نہیں بتا سکتا کیا کہا گیا۔ شاہ محمود قریشی 25 مئی اسلام آباد چلو چلو اسلام آباد چلو ! نکلو پالکستان کی خاطر ! حقیقی_آزادی_مارچ امپورٹڈ__حلومت__نامنظور MarchAgaintsImportedGovt بتانا بھی مت
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »