سرکاری اساتذہ کے بچوں کے نجی سکولوں میں پڑھنے پر پابندی عائد

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کوئٹہ کے علاقے لورالائی میں سرکاری اساتذہ کے بچوں کے نجی سکولوں میں پڑھنے پر پابندی عائد کردی گئی ۔

ڈی سی لورالائی نے کہاہے کہ لورالائی میں سرکاری اساتذہ کے بچوں پر نجی سکولوں میں پڑھنے پر پابندی عائد کردی ہے، ڈی سی کاکہناتھا کہ سرکاری اساتذہ کے بچے پرائیویٹ سکولوں اور کالجوں میں زیرتعلیم ہیں،بچوں کے نجی سکولوں میں پڑھنے پر سرکاری اساتذہ تعلیمی اداروں میں دلچسپی نہیں لیتے ،اساتذہ کی عدم دلچسپی سے سرکاری سکرلوز میں تعلیمی معیار خراب ہوتا جا رہا ہے ۔

ڈی سی لورالائی کامزید کہناتھا کہ سرکاری اساتذہ اپنے بچے سرکاری تعلیمی اداروں میں داخل کرائیں ،بچوں کے سرکاری سکولز میں داخلہ تصدیقی سرٹیفکیٹ ڈی ای او کے پاس جمع کرائیں ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نجی یونیورسٹی کے ہاسٹل میں غیراخلاقی سرگرمیوں کا انکشاف اساتذہ اور طلباءنے ہڑتال کردیایبٹ آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) کامسیٹس یونیورسٹی ایبٹ آباد کیمپس کے ہاسٹل میں غیراخلاقی سرگرمیوں کے خلاف اساتذہ، انتظامی سٹاف اور طالب علموں نے ہڑتال کر دی۔ نیوز یہ تو معمول کا کام ہے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سندھ میں سرکاری ملازمتوں کے خلاف ایم کیو ایم کی درخواستکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)سندھ میں 21ہزار سے زائد سرکاری ملازمتوں کیخلاف متحدہ قومی مومنٹ کی  درخواست پر سماعت ہوئی ۔ نجی ٹی وی سماءکے مطابق سوالات کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سندھ کے بیراجوں میں پانی کی صورتحال میں بہتریسندھ کے بیراجوں میں پانی کی صورتحال میں بہتری Sindh WaterCrisis WaterLevel Water SindhBarrages SindhCMHouse MuradAliShahPPP MoIB_Official GovtofPakistan CMShehbaz
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بوبی دیول نے کیریئر کے ابتدا میں خاتون مداح کے ساتھ پیش آیا دلچسپ واقعہ سنادیاممبئی (ویب ڈیسک) بالی ووڈ کے ایکشن ہیرو بوبی دیول نے چند برس قبل اپنے ساتھ پیش آنے والا واقعہ سنا دیا جب انہیں ان کی ایک پرستار خاتون نے پکڑے رکھا اور کئی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پریس کانفرنس کے دوران آنیوالی کال کے بارے میں نہیں بتاسکتا: شاہ محموداس وقت جلد انتخابات کی راہ میں رکاوٹ آصف زرداری ہیں، وہ سمجھتے ہیں جلد انتخابات میں ان کی جماعت کو اندرون سندھ کے علاوہ کہیں سے کچھ حاصل نہیں ہوگا: پی ٹی آئی رہنما ابو کی کال تھی نہیں بتا سکتا کیا کہا گیا۔ شاہ محمود قریشی 25 مئی اسلام آباد چلو چلو اسلام آباد چلو ! نکلو پالکستان کی خاطر ! حقیقی_آزادی_مارچ امپورٹڈ__حلومت__نامنظور MarchAgaintsImportedGovt بتانا بھی مت
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بلوچستان کے ضلع شیرانی کے جنگلات میں لگی آگ بجھانے کیلئے کوششیں جاریSaveOurBurningForests یہ ایشیا کا سب سے بڑا چنگوزے کا باغ ہے پوری دنیا میں پاکستان کی پہچان تھی چھ دن ہوگیا اس کو آگ لگے ہوئے غیر ملکی میڈیا نے کوریج دینے کے بعد دلال میڈیا غیرت بھی سامنے آگیا Thank you Pak army for the help. We love your dedication to the country's benefits. Serve Pakistan with dignity and belief of good. pakarmy_prideofpakistan OfficialDGISPR
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »