شمالی وزیرستان میں آپریشن، فورسز کیخلاف کارروائیوں میں ملوث دہشتگرد ہلاک

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مارے گئے دہشت گرد کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد ہوا: آئی ایس پی آر

سکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں آپریشن کرتے ہوئے فورسز کے خلاف کارروائیوں میں ملوث دہشت گرد کو ہلاک کر دیا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے ڈوسالی میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر آپریشن کیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز سے فائرنگ کے تبادلے میں دہشت گرد مبین عرف مجروح مارا گیا، مارے گئے دہشت گرد کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد ہوا۔ شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق مارا گیا دہشت گرد سکیورٹی فورسز کے خلاف دہشت گرد سرگرمیوں میں ملوث تھا، ہلاک دہشت گرد ٹارگٹ کلنگ اور اغوا برائے تاوان میں بھی ملوث تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاڑکانہ میں 2 سالہ بچہ نالے میں گرکر جاں بحق - ایکسپریس اردودو سالہ محسن کو چانڈکا اسپتال کے شعبہ حادثات لایا گیا تاہم وہ فوت ہو چکا تھا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان کی حکومت میں ہر سال کرپشن میں اضافہ ہوا: احسن اقباللاہور: مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ عمران خان کی حکومت میں ہر سال کرپشن میں اضافہ ہوا۔مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان میں سرمایہ کاری کرنے والے غیرملکیوں کو 6 ماہ میں کروڑوں ڈالرز منافع - ایکسپریس اردوپاکستان میں سرمایہ کاری کرنے والے غیرملکیوں کو 6 ماہ میں کروڑوں ڈالرز منافع مزید پڑھیں: ExpressNews تو عوام کو کیا فایدہ ۔جو کما ی کی گئی وہ باجوہ عمران نے مل کر کھا لی ہو گی ۔عوام کو تو تو ٹائم کی روٹی چا ہے ۔ یہ بھی کوئی خبر ہے اس سے آپکو کیا فائدہ ہوگا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

امریکہ بدترین برفانی طوفان کی زد میں 15 ریاستوں میں زندگی مفلوجنیو یارک(ڈیلی پاکستان آن لائن )امریکہ بدترین برفانی طوفان کی زد میں آ گیا، 15 ریاستوں میں زندگی مفلوج ہو گئی۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق امریکہ کی مشرقی ساحلی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عمررسیدہ شہری کی مساج پارلر میں ہی برہنہ حالت میں موت ہوگئیبنکاک(مانیٹرنگ ڈیسک) تھائی لینڈ میں ایک عمر رسیدہ برطانوی سیاح مساج پارلر میں مساج لیتے ہوئے برہنہ حالت میں ہی موت کے منہ میں چلا گیا۔ ڈیلی سٹار کے مطابق یہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مختلف شہروں میں کرونا وائرس کے پھیلاؤ میں اضافہ جاریملک کے بڑے شہروں میں کرونا وائرس کے پھیلاؤ میں اضافہ جاری ہے، ملک میں کرونا وائرس کی بلند ترین یومیہ شرح 46.77 فیصد نوشہرہ میں ریکارڈ کی گئی۔ Daram bazi ha sab Jaab paani sar se guzar jayega tab kuch karoge aur jo bhi karoge os mai har pakistani ka noqsan hai agar ratio kam hai aur din ba din bhar rahe hai to ese wqat kuch hosakta hai matlab control lekin jab ratio bar rahe hai aur OfficialNcoc soye hoye hai shayad bad mai kuch nahi hg
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »