عمران خان کی حکومت میں ہر سال کرپشن میں اضافہ ہوا: احسن اقبال

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عمران خان کی حکومت میں ہر سال کرپشن میں اضافہ ہوا: احسن اقبال betterpakistan pmln_org

کہا کہ وزیر اعظم عمران خان نے قوم کے ساتھ دھوکہ کیا اور ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ پاکستان کے خلاف چارج شیٹ ہے۔انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ ن کے دور میں کرپشن کی سطح کم رہی ہے لیکن پاکستان تحریک انصاف کے دور حکومت میں کرپشن میں ہر سال اضافہ ہوتا جا رہا ہے اور عمران خان نے پاکستان کو بھی کرپشن کا ورلڈ چیمپئن بنا دیا ہے۔احسن اقبال نے کہا کہ

وزیر اعظم جس چیز کا نوٹس لیتے ہیں اس کا بیڑہ غرق ہو جاتا ہے۔ پہلے معیشت 6 فیصد پر تھی لیکن ان کی توجہ سے صفر ہو گئی۔ سی پیک میں 29 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری ہوئی۔انہوں نے کہا کہ عمران خان کی حکومت میں ایک بھی نیا منصوبہ نہیں لگا اور مسلم لیگ ن پر کرپشن کے الزامات کا ایک ثبوت بھی پیش نہیں کیا جاسکتا۔ عمران خان کی حکومت میں ہرسال کرپشن میں اضافہ ہوا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

قوم عمران خان سے 23 مارچ کو استعفیٰ لے گی: احسن اقبالBahi aeyy ki najomi haiii لطیفہ Nice joke dear betterpakistan
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

یورپ میں پناہ کے لیے 2021 میں ریکارڈ تعداد میں درخواستیں جمع
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ہائیکورٹ میں راوی ریور پروجیکٹ صحیح طریقے سے پیش نہیں کیا گیا، عمران خان - ایکسپریس اردوراوی اربن پروجیکٹ کو سپریم عدالت میں لے جارہے ہیں، عوام کو پتا ہونا چاہیے کہ یہ کتنا بڑا شہر بن رہا ہے، وزیر اعظم جناب آپ جیسے جھوٹ کو پیش کرتے ہیں ایک کڑور نوکریاں 50 لاکھ گھر سستی بجلی گیس ادویات مہنگائی کا نوٹس لیتے ہیں اگلے دن وہی اشیاء مارکیٹ سے غائب ہو جاتی ہے ویسے ہی جیسے آپ اپنے وزراء علیمعہ باجی کو NRO دیتے ہیں جناب آپ جیسا کوئی نہیں آپ جھوٹ کو سچا پیش کرنے کے ماہر ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پنجاب میں یوریا کھاد کی قلت عمران مافیا کی کرپشن کی وجہ سے ہے: مریم اورنگزیب🤣 ڈڈوچارجر کے دن کا آغاز نانی کا موتر پی کر ہوتا ہے کھاد مل رہی لیکن ایک چیز نہیں مل رہی NRO ۔😆 Marriyum_A
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیر اعظم عمران خان کی بہترین پالیسوں سے ملکی معیشت میں بہتریپارلیمانی سیکریٹری برائے صنعت و تجارت عالیہ حمزہ نے رواں مالی سال کے 6 ماہ کے معاشی اعشاریوں کی تفصیلات جاری کر دیں۔ کہاں ہے بہتری؟؟؟ عام آدمی کے حالات تو ابتر ہو گئے خان ساب جب کم بولتا ہے تو کم زلیل ہوتا ہے جب زیادہ بولتا ہے تو زیادہ زلیل ہوتا ہے۔😁 And for overseas Pakistanis are force to pay more cargo taxes from feb 2022 ....... and every it is told overseas pakistanis are our economies back bone.....
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دورہ چین میں پہلی بار اولمپکس ایونٹ دیکھوں گا، وزیراعظم عمران خاناسلام آباد : وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ آئندہ ہفتے دورہ چین کا منتظر ہوں، یہ پہلے اولمپکس ہوں گے ، جومیں دیکھوں گا اب اولمپکس کی خیرنہی🤣 Aur ye pehla na Ahel wazir e azam jo hum awam dekh rhy hen
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »