شلپا اور شمیتا شیٹی ویڈیو کال پر جذباتی ہوکر رو پڑیں

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بالی ووڈ اداکارہ شلپا شیٹی اپنی بہن شمیتا شیٹی سے ویڈیو کال پر بات کرتے ہوئے جذباتی ہوکر رو پڑیں۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق شمیتا شیٹی جو بگ باس کے سیزن 15 میں شریک ہیں، وہاں سے انہوں نے اپنی بہن شلپا شیٹی سے ویڈیو کال پر بات کی تو جذباتی منظر سامنے آیا۔

اس قسط کا پرومو سامنے آیا تو اس میں شمیتا کو بہن شلپا شیٹی کی ویڈیو کال موصول ہورہی ہے، اس جذبات ملاپ کے دوران دونوں بہنوں کی آنکھوں میں آنسو ہیں۔ سلمان خان سے گفتگو میں شلپا کہتی ہے کہ ہماری زندگی میں ایسا کبھی نہیں ہوا کہ میں اور شمیتا اتنے عرصہ الگ رہے ہیں، میں نے اسے 6 ماہ سے نہیں دیکھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Who was the reporter who caught this most important event of the 2022, just before the year end

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نامناسب لباس کی وجہ سے تنقید کی زد میں رہنے والی علیزے شاہ کی ایک اور متنازع ویڈیو سامنے آگئینامناسب لباس کی وجہ سے خبروں میں رہنے والی اداکارہ علیزے شاہ کی ایک اور متنازع ویڈیو سامنے آگئی جس پر سوشل میڈیا صارفین نے اداکارہ کو نشانے پر رکھ لیا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

علیزے شاہ کی سگریٹ نوشی کرتے ہوئے ویڈیو وائرل ہوگئینامناسب لباس کی وجہ سے خبروں میں رہنے والی اداکارہ علیزے شاہ کی ایک اور متنازع ویڈیو سامنے آگئی جس پر سوشل میڈیا صارفین نے اداکارہ کو نشانے پر رکھ لیا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

سلمان خان کے رکشہ چلانے کی ویڈیو سامنے آگئیسپر اسٹار سلمان خان کی اس ویڈیو کو صارفین کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے اور اس پر دلچسپ تبصروں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ SaveAdeeba Justice_for_Adeeba Tehrik_Ehsas_Pakistan
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

لاہور : اسلحہ کی نمائش اور فائرنگ سے خوف پھیلانے والی 2 خواتین گرفتارمہک عرف بلی نے نہ صرف اپنے گھر کی بالکونی سے فائرنگ کی بلکہ فائرنگ اور ڈانس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر بھی اَپ لوڈ کر دی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

فخر زمان کی گراؤنڈ میں اسٹاف کیساتھ کھانا کھانےکی ویڈیو وائرلٹوئٹر پر ایک صحافی کی جانب سے فخر زمان کی ویڈیو شیئر کی گئی ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ویڈیو: جگن کاظم گلوکارہ شازیہ منظور کے ساتھ جھومتے ہوئے گرپڑیںسوشل میڈیا پر جگن کاظم کے شو میں گرنے کی ویڈیو وائرل ہورہی ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »