کراچی میں نوجوان کا قتل، ٹک ٹاک کا رد عمل سامنے آگیا

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی میں نوجوان کے قتل کے معاملے پر مقبول سوشل میڈیا ایپ ’ٹک ٹاک‘ کا رد عمل سامنے آگیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

کراچی میں ٹک ٹاک بنانے کے لیے فائرنگ سے نوجوان کی ہلاکت پر ’ٹک ٹاک‘ کمپنی نے کمیونٹی کی حفاظت اپنی اولین ترجیح قرار دیا ہے۔

ترجمان ٹک ٹاک کا کہنا ہے کہ ادارہ کسی بھی خطرناک عمل، نفرت انگیز مواد یا رویے کیلئے عدم برداشت کی پالیسی پر عمل پیرا ہے۔ ترجمان کے مطابق ٹک ٹاک پر ایسے مواد کی اجازت نہیں جس میں تشدد کی کارروائیوں کو دکھایا گیا ہو۔ کمیونٹی گائیڈلائنز کی خلاف ورزی کرنے والے مواد کو فوری ہٹا دیا جاتا ہے۔ ترجمان ٹک ٹاک کا کہنا ہے کہ پاکستان میں پلیٹ فارم کی حفاظت کے حوالے سے شعور اجاگر کرنے کیلئے فعال طور پر کام کر رہے ہیں۔ مقامی قوانین، کمیونٹی گائیڈ لائنز کے مطابق محفوظ مواد تخلیق کرنے کے لیے اہم اقدامات کیے ہیں۔

ترجمان ٹک ٹاک کے مطابق ڈیجیٹل سیفٹی مہم کے ذریعے صارفین کو کمیونٹی گائیڈلائنز، سیفٹی پالیسیوں اور فیچرز کے بارے میں آگاہ کیا۔ سیفٹی مہم سے مجموعی ڈیجیٹل فلاح و بہبود کو بہتر بنایا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی پولیس چیف کا سال نو پر فائرنگ کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہایڈیشنل آئی جی کراچی نے مانیٹر کرنے کے لیے ٹیم بھی تشکیل دے دی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang Police has been unable to recover the missing girl Adeeba from Chichawatni. If the police remain failed to recover Abeeba in next 30 days, Tehrik Ehsas Pakistan will record their protest in front of DPO office Sahiwal. SaveAdeeba Justice_for_Adeeba Tehrik_Ehsas_Pakistan SaveAdeeba Justice_for_Adeeba Tehrik_Ehsas_Pakistan چیچہ وطنی وہ واحد بدقسمت تحصیل ہے جہاں پنجاب کی کسی بھی دوسری تحصیل کے مقابلہ میں زیادہ سالانہ قتل ہوتے ہیں لیکن کسی کے کان پر جوں تک نہیں رینگتی! SaveAdeeba Justice_for_Adeeba Tehrik_Ehsas_Pakistan
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

صحافیوں پر فردِ جرم عائد کرنے کا فیصلہ، کراچی پریس کلب کا احتجاجکراچی پریس کلب کے صدر فاضل جمیلی نے رانا شمیم حلف نامہ کیس میں صحافیوں پر فردِ جرم عائد کرنے کے فیصلے پر احتجاج کرتے ہوئے کہا ہے کہ صحافتی فرائض کی ادائیگی جرم نہیں ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی، قتل کی واردات میں ملوث ٹک ٹاکرز گرفتارپولیس کارروائی کے دوران قتل کی واردات میں ملوث ٹک ٹاکرز کو گرفتار کر لیا گیا... تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں کم عمر ٹک ٹاکرز نے ایڈونچر کیلئے شہری کو قتل کردیا - ایکسپریس اردووقوعہ کے وقت شہری قمر رضا گھر کے باہر روڈ پر کھڑا ہوا تھا اور گولی اس کے پیٹ میں لگی تھی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

جنوبی افریقہ کا کورونا کی چوتھی لہر پر قابو پانے کا اعلان‘ رات کا کرفیو ختمجنوبی افریقہ نے اومی کرون سے سامنے آنے والی کورونا کی چو تھی لہر پر قابو پانے کا اعلان کردیا۔میڈیکل ریسرچ کونسل جنوبی افریقہ کا کہنا ہے کہ کورونا کیسز کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: سالِ نو پر ہوائی فائرنگ کرنیوالوں کیخلاف اقدام قتل کا مقدمہ درج کرنے فیصلہتمام حساس مقامات پر نفری تعینات کی جارہی ہے اور بغیر سائلنسر کسی موٹر سائیکل کو نہیں چھوڑا جائے گا: پولیس
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »