شعیب ملک کیساتھ فوٹو شوٹ کے بعد بالآخر عائشہ عمر بھی بول پڑیں

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستانی اداکارہ عائشہ عمر کا کہنا ہے کہ شعیب ملک فوٹو شوٹ کے دوران مجھ سے ٹِپس لیتے رہے، شعیب ملک میرے پسندیدہ کھلاڑی ہیں

ایک ٹی وی پروگرام میں اداکارہ نے اپنی نجی زندگی، شعیب ملک کے ساتھ فوٹو شوٹ ، ملکی حالات اور دیگر موضوعات پر گفتگو کی۔عائشہ عمر نے کہا کہ میری فلم ریلیز ہونی تھی جو سینسر بورڈ نے روک دی، کراچی میں پریمیئر کے بعد لوگوں نے شکایات

کیں، سٹار کرکٹر شعیب ملک کے ساتھ فوٹو شوٹ کے حوالے سے بتایا کہ شعیب ملک کے ساتھ فوٹوشوٹ اچھا رہا وہ مجھ سے فوٹو شوٹ میں ٹپس لیتےتھے۔انہوں نے تمغۂ امتیاز یافتہ اداکارہ مہوش حیات کو ایوارڈ ملنے پر کہا کہ انہیں میرٹ پر ایوارڈ دیا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شعیب ملک مجھ سے فوٹو شوٹ میں ٹپس لیتے تھے، عائشہ عمرپاکستان ٹی وی وی اور فلم انڈسٹری کی ہر دلعزیز اداکارہ عائشہ عمر کا کہنا ہے کہ شعیب ملک فوٹو شوٹ کے دوران وہ ٹِپس لیتے رہے۔ 😂😂😂
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شعیب ملک کافی شرمیلے، میرے پسندیدہ کھلاڑی ہیں: عائشہ عمرشرمیلا😂😁 دیکہو مانتا ہوں تم بہت بے شرم ھو پر ہمارا سماج بے شرموں کو قبول نہیں کرتا اس لیے اب بہی وقت ہے تہوڑا شرمائو اور آنچل اوڑھ لو اپنے سینے کو ڈہیلہ رکہو ایسے مردوں کی طرح اکڑ کے مت چلو Ae bera garak kre gi Malik ka
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

شعیب ملک، حسین طلعت نے کوئٹہ سے جیت چھین لی، پشاور فاتحپاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 7 کے دوسرے میچ میں پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شعیب اور حسین کی دھواں دار بیٹنگ: پشاور نے کوئٹہ کو شکست دیدیپاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 7 کے دوسرے میچ میں پشاور زلمی نے 191 رنز کا ہدف 19 اعشاریہ 4 اوورز میں 5 وکٹ پر حاصل کرلیا۔پشاور زلمی نے میچ 5 وکٹ سے 2 گیندوں قبل I want to see once again the final of both the teams multan sultan nd peshawar zalmi
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

شعیب اختر نے لیجنڈ کرکٹر کے ساتھ 22 برس پُرانی یاد تازہ کردیقومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز کھلاڑی بریٹ لی کے ہمراہ 21 برس پُرانی یاد تازہ کردی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ہربھجن سنگھ کا شعیب اختر کی تصویر پر تبصرہبھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق اسپنر ہربھجن سنگھ نے قومی کرکٹ ٹیم کے سابق اسپیڈ اسٹار شعیب اختر کی تصویر پر تبصرہ کیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »