شعیب ملک، حسین طلعت نے کوئٹہ سے جیت چھین لی، پشاور فاتح

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 7 کے دوسرے میچ میں پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

پاکستان سپر لیگ 7 کے دوسرے میچ میں پشاور زلمی نے 191 رنز کا ہدف 19 اعشاریہ 4 اوورز میں 5 وکٹ پر حاصل کرلیا۔

پشاور زلمی کی طرف سے یاسر خان 30، ٹوم کوہلر 22، حیدر علی 19 اور شرفان رتھرفورڈ 10 رنز رنز بناکر پویلین لوٹے۔ اس سے قبل کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے 20 اوورز میں 4 وکٹ کے نقصان پر 190 رنز بناکر مقابل پشاور زلمی کو 191 رنز کا ہدف دیا۔ کوئٹہ کے اوپنر احسن علی 46 گیندوں پر 73 رنز کی اننگز کھیل کر عثمان قادر کا شکار بنے، انہوں نے اس دوران 8 چوکے اور 3 چھکے لگائے۔

کوئٹہ کے اوپنر ویل سمیڈ جنہوں نے 97 رنز کی خوبصورت اننگز کھیلی، 62 گیندوں پر 11 چوکے اور 4 چھکے لگائے، وہ اننگز کی آخری گیند پر ثمین گل کا شکار بن گئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب کے دو اضلاع کے سکولوں کے شیڈول میں توسیعنجاب کے دو ضلاع کے 'اسکولوں' کے یڈول میں وسیع
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

یورپ میں پناہ کے لیے 2021 میں ریکارڈ تعداد میں درخواستیں جمع
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل7: پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے منہ سے فتح چھین لیپی ایس ایل7: پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے منہ سے فتح چھین لی QGvPZ HBLPSL7 PSL2022 PSLAnthem PSLDay thePSLt20 TheRealPCB PeshawarZalmi TeamQuetta
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا کیسز والے شہروں میں پشاور پہلے اور کراچی دوسرے نمبر پرپاکستان میں کورونا کیسز والے شہروں میں پشاور پہلے اورکراچی دوسرے نمبرپر Pakistan KhyberPakhtunkhwa Peshawar Karachi Sindh CoronaPositive CoronavirusUpdates Ratio Infection OfficialNcoc GovernmentKP SindhCMHouse cmkpkmehmoodkha MuradAliShahPPP
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزارت سائنس نے ای وی ایم کے سلسلے میں معذرت کر لیوزارت سائنس نے ای وی ایم کے سلسلے میں معذرت کر لی ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارت میں ایک اور مسلمان ہجوم کے ہاتھوں قتل، ویڈیو نے دل دہلا دیےبھارت میں ایک اور مسلمان ہجوم کے ہاتھوں قتل، ویڈیو نے دل دہلا دیے ARYNewsUrdu 😱 Lnti hrmi indian انا للہ وانا الیہ راجعون
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »