دلہن بنی حریم شاہ کی نئی تصاویر سامنے آگئیں

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لندن (ویب ڈیسک) پاکستان کی متنازع ٹک ٹاکر اور اداکارہ حریم شاہ انگلینڈ میں موجود ہیں جہاں سے انہوں نے عروسی لباس زیب تن کیئے تصویریں شیئر کی ہیں۔  فوٹو

واضح رہے کہ حریم شاہ کے خلاف منی لانڈرنگ کی انکوائری کرنے والی وفاقی تحقیقاتی ادارے کی ٹیم نے ان کے بینک اکاؤنٹس منجمد کرنے کے لیے خط لکھ دیا ہے۔ایف آئی اے ذرائع کے مطابق ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ کے پاکستانی بینکوں میں 2 بینک اکاؤنٹس ہیں جن میں ایک کھاتہ بینک آف پنجاب کی لاہور برانچ میں ہے جبکہ دوسرا اکاؤنٹ حبیب بینک کی کراچی برانچ میں ہے۔ایف آئی اے حکام نے فضا حسین

عرف حریم شاہ کے دونوں بینک اکاؤنٹس انکوائری کی تکمیل تک منجمد کیے جانے کے لیے یہ خط لکھا ہے۔حریم شاہ نے چند دن پہلے لندن پہنچ کر غیر ملکی کرنسی کے بنڈلز کے ساتھ ایک ویڈیو بنائی تھی، جس میں حریم شاہ کے پاس بھاری غیر ملکی کرنسی دیکھی جا سکتی ہے۔ ٹک ٹاکر حریم شاہ نے کہا تھا کہ وہ یہ رقم پاکستان سے لے کر بیرونِ ملک گئی ہیں، ویڈیو میں پاکستانی اداروں کا تمسخر بھی اڑایا گیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حریم شاہ کے خلاف منی لانڈرنگ کیس میں بڑی پیشرفت - ایکسپریس اردوایف آئی اے نے حریم شاہ کے بینک اکاؤنٹس منجمد کرنے کے لیے لیٹرز لکھ دیے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

حریم شاہ کیلیے نئی مشکل، تحقیقات میں اہم پیشرفتحریم شاہ کیلیے نئی مشکل، تحقیقات میں اہم پیشرفت arynewsurdu HareemShah Khench k rkaho...
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ کے 2 بینک اکاؤنٹس منجمد کرنے کیلئے خطپاکستانی ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ کے خلاف منی لانڈرنگ کی انکوائری کرنے والی وفاقی تحقیقاتی ادارے کی ٹیم نے ان کے بینک اکاؤنٹس منجمد کرنے کے لیے خط لکھ دیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ریاست کے خلاف ہرزہ سرائی حریم شاہ کو مہنگی پڑگئی، ایف آئی اے کا بڑا اقدامکراچی : ایف آئی اے نے منی لانڈرنگ کیس میں حریم شاہ کے بینک اکاونٹس منجمد کرنے کیلئے بینکوں کا خط لکھ دیا۔۔۔۔۔ حریم شاہ اب دن رات ایک کرکے اور محنت کروائے گی اور دولت کمائے گی دوبارہ سے امیر ہوجائے گی، اپنی فیکٹری اپنا مال تجارت ہے تو غم کس بات کا!!! acha hai, yeh madam ghalat fahmi makn hai ke ye koi bohat khas ajooba hain aur dunya inn ke isharay se chal rahi hai..
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب میں یوریا کھاد کی قلت عمران مافیا کی کرپشن کی وجہ سے ہے: مریم اورنگزیب🤣 ڈڈوچارجر کے دن کا آغاز نانی کا موتر پی کر ہوتا ہے کھاد مل رہی لیکن ایک چیز نہیں مل رہی NRO ۔😆 Marriyum_A
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ویڈیو: فرش کی جگہ چھت، چھت کی جگہ فرش، انوکھا گھر لوگوں کی توجہ کامرکزاس گھر کو دیکھ کر معلوم ہوتا ہے کہ پلنگ چھت سے چپکا ہوا ہے جو حقیقت میں چھت نہیں بلکہ اس الٹے مکان کا فرش ہے Crona ki wajha se pass hony waly engineer ne banana hy. یہی حال نیازی صاحب نے پاکستان کا کر دیا ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »