شعیب اختر، ایف آئی اے کے سامنے پیش ہونے سے گریزاں - Sport - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ لاہور نے شعیب اختر کو طلب کیا تھا shoaibakhtar PCB Cricket DawnNews

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ باؤلر شعیب اختر اپنے اوپر لگے الزامات پر بیان ریکارڈ کروانے کے لیے وفاقی تحقیقاتی ادارہ کے سامنے پیش نہیں ہوئے۔کے مطابق ایف آئی اے لاہور کے سائبر کرائم ونگ نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے قانونی مشیر تفضل رضوی کی جانب سے ہتک عزت سے متعلق لگائے گئے الزامات کے سلسلے میں شعیب اختر کو طلب کیا تھا۔

پی سی بی کے قانونی مشیر نے شیعب اختر کے خلاف ایف آئی اے میں بھی شکایت درج کرائی تھی اور کہا تھا کہ وہ ان کے خلاف بیان میں سائبر قوانین کی خلاف ورزی کے مرتکب ہوئے ہیں۔ انہوں نے کہا تھا کہ 'پی سی بی کا لیگل ڈپارٹمنٹ بہت ہی نالائق اور گرا ہوا ڈپارٹمنٹ ہے جس میں خاص طور پر تفضل رضوی ہیں جو پتہ نہیں کہاں سے آجاتا ہے'۔

تفضل رضوی نے کہا تھا کہ شعیب اختر کی جانب سے لگائے گئے تمام الزامات کی بنیاد جھوٹ ہے اور ان کے غیر ذمہ دارانہ بیان سے میری ساکھ کو نقصان پہنچا ہے، لہٰذا ہرجانے کے ساتھ ساتھ ایف آئی اے کو بھی درخواست دے دی ہے۔

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

It was just a BUDGET of the defence, by the defence and for the defence. 😥 GO_GHQ_GO

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شعیب اختر کا ایف آئی اے میں پیش نہ ہونے کا فیصلہ - ایکسپریس اردوانسپکٹر وقاض رضوان نے کس بنیاد پر محھے پیش ہونے کا کہا ہے، اس بارے میں چھان بین کی جائے، شعیب اختر سب چور ہیں چوتیے Salay ko pakar kar lao A v sahi aaa
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

طلبی پر شعیب اختر کا ایف آئی اے افسر کیخلاف کارروائی کا مطالبہ -اسلام آباد:سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے طلب کرنے والے ایف آئی اے افسر کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کر دیا۔ ذرائع کے مطابق سابق اسپیڈ اسٹار نے طلبی کا نوٹس ملنے پر ڈی جی ایف آئی اےکوخط لکھ دیا، وکیل کے توسط سے لکھے گئے خط میں شعیب اختر نے طلب کرنے والے انسپکٹر … In ki bhi Bari ae gi shameful Begarat Ki shakal dekh khote ki India Ke Tatto ki shoaib100mph 🖐🖐🖐 Are you Pakistani? The wsu you raised the issue of Danish kenaria and the way Indian media used it against Pakistan showed how dangerous you are for Pakistan. I feel Shame that there was a time you were the member of Pakistani Squad
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

”پی ایس ایل مالی بحران کا شکار ہو گئی ہے اور مالکان ٹیمیں بیچنے کا سوچ رہے ہیں لیکن میں اسے بچا سکتا ہوں۔۔۔“ شعیب اختر نے تہلکہ خیز دعویٰ کر دیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز سابق فاسٹ باﺅلر شعیب اختر نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) معاشی بحران کا شکار ہو گئی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

2013 میں لندن فلیٹس کی ٹرانزیکشنز ہوئیں،اس وقت کے قانون کے تحت یہ منی لانڈرنگ نہیں تھی ،جسٹس منیب اختراسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ میں سپریم جوڈیشل کونسل کی کارروائی کیخلاف درخواستوںپر سماعت کے دوران جسٹس منیب اختر نے کہاکہ آپ کا مقدمہ ٹیکس جی او پین دُگے سب بغیرت کرپٹ ہے گندی نسلوں اس سے بھی ایک سوال کر لو کہ باہر ملک میں تمہارے بیوی بچوں کے نام اتنی جاٸیدادیں کہاں سے آٸی