امریکی خاتون کے بینظیر بھٹو پر الزامات، مقدمہ کیلئے پیپلز پارٹی نے درخواست دائر کر دی

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: (دنیا نیوز) امریکی خاتون سینتھیا ڈی رچی کی طرف سے سابق وزیراعظم محترمہ بینظیر بھٹو پر الزامات کے بعد پاکستان پیپلز پارٹی نے مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر کر دی۔

تفصیلات کے مطابق امریکی خاتون کی طرف سے سابق وزیراعظم محترمہ بینظیر بھٹو پر الزامات لگانے کے بعد پیپلز پارٹی کی اسلام آباد کی مقامی قیادت نے اندراج مقدمہ درج کی درخواست دیدی ہے۔ درخواست اسلام آباد کے صدر شکیل عباسی نے مقدمہ درج نہ کرنے پر سیشن جج کو درخواست دی۔

گزشتہ روز بھی انہوں نے پیپلز پارٹی کے رہنما سینیٹر رحمان ملک پر زیادتی کا الزام عائد کیا تھا۔ انہوں نے سنگین نوعیت کے الزام اپنی ایک ویڈیو میں لگائے۔ سنتھیا رچی کے الزامات پر دنیا نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کا کہنا تھا کہ خاتون کے الزامات کے جوابات دینا توہین ہوگا۔ امریکی خاتون کو ایسی بات کرتے ہوئے شرم آنی چاہیے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Puppet only used to distract attention of public from tge generals matters We know who is feeding such kuttia

یہ کیا مرے ھوے شخص کے خلاف کوئی دعوی دائر نہیں کر سکتا۔ تو کیا مرے ھوے شخص کی جانب سے کسی کے خلاف دعوی دائر ھو سکتا ھے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکی خاتون کے رحمان ملک سمیت پیپلزپارٹی کی اعلیٰ قیادت پر سنگین الزاماتامریکی خاتون کے رحمان ملک سمیت پیپلزپارٹی کی اعلیٰ قیادت پر سنگین الزامات ARYNewsUrdu Boht jaldi yad aya is anti koooo... سیاسی اختلافات کا یہ مطلب نہیں کہ ہم ایک مشکوک غیر ملکی خاتون کو ستّی ساوتری سمجھ کر اس کی ہر بات پر یقین کر بیٹھیں، یہ لکھ کر رکھ لیں کہ اگر وہ آج پپلز پارٹی کا خلاف استعمال ہو رہی تو کل ضرورت پڑنے پر اوروں کے خلاف بھی ہو گی ۔ I request you please raise her as Artughal for all of us Pakurks.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امریکی خاتون کے شرمناک الزامات پر یوسف رضا گیلانی کا موقف بھی آگیااسلام آباد (ویب ڈیسک) سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے امریکی شہری سنتھیا رچی کے الزامات کو گھٹیا قرار دیکر کر مسترد کر دیا۔پاکستان میں مقیم امریکی خاتون گیلانی کی شیری رحمان کے ساتھ والی وڈیو بھی آنی چاھئیے وہ جلوس والی کیا شرمناک حرکت کرنے والے سابق وزیر اعظم، سابق وزیر داخلہ اور ایک سابق وزیر کی بیویوں نے عدالت میں خلع کی درخواست دائر نہیں کی؟ 'سنتھیا رچی نے سابق وزیر داخلہ رحمان ملک پر جنسی زیادتی جب کہ یوسف رضا گیلانی اور سابق وزیر مخدوم شہاب الدین پر دست درازی کا الزام عائد کیا ھے'
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

امریکی خاتون سنتھیارچی کے الزامات،سینیٹر رحمان ملک کا بیان بھی سامنے آگیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پیپلزپارٹی کے سینیٹر رحمان ملک نے امریکی خاتون سنتھیارچی کے لگائے گئے تمام الزامات کی تردید کردی ۔ چئیرمین سینیٹ قائمہ کمیٹی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سابق وزیراعظم نے بھی امریکی خاتون کے الزامات مسترد کردیئے | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

امریکی خاتون کا سابق وزیر داخلہ رحمن ملک پر زیادتی کا الزام - ایکسپریس اردوسنتھیا رچی نے سابق وزیراعظم یوسف گیلانی اورسابق وزیر مخدوم شہاب پر بھی بدسلوکی کا نشانہ بنانے کا الزام عائد کیا ہے SO LATE ! WHY رحمان ملک نے 2011 میں ریپ کیا جب وہ وزیر داخلہ تھے ، سنتھیا رچی کا الزام 9 سال بعد یہ عورت اپنے ریپ کا کیوں بتا رہی کیا معاوضہ کا معاملہ ہے CynthiaDRitchie RehmanMalik YousafRazaGillani false flag
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

رحمان ملک نے زیادتی کا نشانہ بنایا، گیلانی نے دست درازی کی: امریکی خاتون کا الزاماسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان میں مقیم امریکی شہری سنتھیا رچی نے پیپلز پارٹی کے رہنما سینیٹر رحمان ملک پر زیادتی کا الزام عائد کر دیا ہے۔ انہوں نے سنگین نوعیت کے الزام اپنی ایک ویڈیو میں لگائے ہیں۔ Shit Statement by Shit CynthiaDRitchie اگر سنتھیا نامی گوری نے یہی الزام کسی PTI یا فوجی پر لگایا ہوتا تو اب تک لنڈاز لبڑلز اور فکری بددیانت دانشوڑوں کے گروہ نے اپنی ستھنیں پھاڑ کر احتجاج شروع کر دیا ہوتا لیکن معاملہ چونکہPPP کا ہےتو وہ سارے نیپال کے جنگلات وڑ چکے ہیں لعنت ایسے دانشوڑوں اور انسانی حقوق کےعلمبرداروں پر
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »