شعبہ تعمیرات کے ذریعے معاشی بحران سے نکلنے کا فیصلہ کیا ہے، عمران خان - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

نیا پاکستان ہاؤسنگ اسکیم میں بہت رکاوٹیں آئیں، عمران خان PMImranKhan Islamabad DawnNews

وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ نیا پاکستان ہاؤسنگ پروگرام کا مقصد ہے کہ غریب طبقہ گھر بنا سکے—فوٹو: ڈان نیوز

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں شعبہ تعمیرات کو متعدد مسائل کا سامنا رہا، ان مسائل کو دور کرنے کے لیے قومی رابطہ کمیٹی بنائی ہے جس میں تمام صوبوں کی مشاورت شامل ہے۔ تعمیرات و ترقی سے متعلق قومی رابطہ کمیٹی کے اجلاس کے بعد اظہار خیال کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ دنیا بھر میں کورونا وائرس سے معاشی بحران ہے جس سے نمٹنے کے لیے متعلقہ ممالک مختلف حکمت عملی اپنا رہے ہیں اور ہم نے فیصلہ کیا کہ شعبہ تعمیرات کے ذریعے اپنی معاشی سرگرمیوں کو فعال کریں گے۔انہوں نے کہا کہ 'معیشت کا مسئلہ صرف پاکستان کو نہیں بلکہ پوری دنیا کا مسئلہ ہے اور شعبہ تعمیرات کے فعال ہونے سے لوگوں کو روز گار ملے گا تو غربت سے نکلنے میں مدد ملے...

عمران خان نے کہا کہ نیا پاکستان ہاؤسنگ اسکیم میں بہت رکاوٹیں آئیں، دنیا میں سب سےزیادہ بینگ گھروں کے لیے قرضے دیتے ہیں۔نوٹ: خبر میں مزید تفصیلات شامل کی جارہی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جامعہ کراچی کے شعبہ جرمیات میں انوکھی چوریکراچی : جامعہ کراچی کے شعبہ جرمیات میں چور امتحانی نتائج ، اٹینڈنس شیٹس، مقالہ جات ، ملٹی میڈیا اور پروجیکٹ لے اڑے، واقعے کی تحقیقات جاری ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شعبہ تعلیم میں تعاون پاک امریکا دو طرفہ تعلقات کا تابناک باب ہے اسد مجیدواشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن)امریکا میں پاکستانی سفیر ڈاکٹر اسد مجید خان نے کہا ہے کہ شعبہ تعلیم میں تعاون پاک امریکا دو طرفہ تعلقات کا تابناک باب ہے۔واشنگٹن
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شعبہ تعلیم میں تعاون پاک امریکا دو طرفہ تعلقات کا تابناک باب ہے، اسد مجیدامریکا میں پاکستانی سفیر ڈاکٹر اسد مجید خان نے کہا ہے کہ شعبۂ تعلیم میں تعاون پاک امریکا دو طرفہ تعلقات کا تابناک باب ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پیٹرول بحران کی تحقیقات کے لیےکمیشن بنانے کا فیصلہپیٹرول بحران کی تحقیقات کے لیےکمیشن بنانے کا فیصلہ LHC Decides Form High Level Commission Probe Petroleum Crisis PTIofficial PTIOfficialLHR GOPunjabPK HighCourt Lahore
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اسٹاک ایکس چینج حملہ ، دہشت گردوں کے سہولت کاروں کا سراغ مل گیاکراچی : اسٹاک ایکس چینج پرحملے کی تحقیقات میں دہشت گردوں کے سہولت کاروں کا سراغ لگا لیا گیا، جس کے بعد جیل میں موجود ملزمان سے بھی تفتیش کا فیصلہ کیا ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: برسوں سے تکمیل کی منتظر ہاؤسنگ اسکیمز کے سلسلے میں خوش خبریشہر قائد کے مختلف علاقوں میں برسوں سے تکمیل کی منتظر ہاؤسنگ اسکیمز سے متعلق ایم ڈی اے نے فیصلہ کیا ہے کہ انھیں جلد آپریشنل کیا جائے گا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »