پیٹرول بحران کی تحقیقات کے لیےکمیشن بنانے کا فیصلہ

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پیٹرول بحران کی تحقیقات کے لیےکمیشن بنانے کا فیصلہ LHC Decides Form High Level Commission Probe Petroleum Crisis PTIofficial PTIOfficialLHR GOPunjabPK HighCourt Lahore

معزز جج کا کہنا تھا کہ پیٹرولیم بحران کے معاملے پر ایسا لگتا ہے کچھ بڑے شامل ہیں۔ بتایا نہیں گیا کہ بحران پیدا کرنے والوں کے خلاف آپ نے کیا کارروائی کی۔ کہا گیا تھا کہ اسپیکر سے پوچھ کے بتائیں کہ وہ کمیٹی بنا رہے ہیں یا نہیں۔

چیف جسٹس نے پرنسپل سیکرٹری سے استفسار کیا کہ بتائیں پیٹرولیم بحران پر کب کارروائی شروع ہوئی؟ بحران کا معاملہ وزیر اعظم کے علم میں کب لایا گیا؟ عدالت نے ریمارکس دیے کہ پرنسپل سیکرٹری کے تحریری جواب میں الفاظ کا گورکھ دھندا نظر آتا ہے۔ جب تک بحران کے ذمہ دار پکڑے نہیں جائیں گے تب تک بحران پر قابو نہیں پایا جا سکتا۔ بظاہر لگتا ہے آئل مافیا نے فائدہ اٹھانے کے لیے پیٹرول شارٹ کیا۔عدالت نے گزشتہ سماعت پر حکومت سے استفسار کیا تھا کہ حکومت نے مستقبل میں ایسے بحران کو روکنے کے لیے کیا اقدامات کئے؟ اوگرا کیخلاف کیا اقدامات کیے؟ چیف جسٹس نے تشویش کا اظہار کیا کہ پیٹرول کی قلت ہو گئی تو فوج کی گاڑیوں کو ایندھن کیسے ملے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور ہائیکورٹ: پٹرول بحران کی تحقیقات کیلئے اعلیٰ سطح کا کمیشن بنانے کا فیصلہ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

فرحان سعید نے گلگت بلتستان میں انٹرنیٹ بحران پر آواز بلند کردیفرحان سعید نے گلگت بلتستان میں انٹرنیٹ بحران کے باعث آن لائن کلاسز لینے والے طالب علموں کی پریشانی سے آگاہ کردیا تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

معاشی بحران سے لبنانی کرنسی گراوٹ کا شکار، ڈالر کیلئے لمبی قطاریں - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

آٹا بحران: ذخیرہ اندوز پکڑے گئے نہ احتساب کیا گیا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

لاہور ہائیکورٹ: پٹرول بحران کی تحقیقات کیلئے اعلیٰ سطح کا کمیشن بنانے کا فیصلہ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وفاقی کابینہ کااجلاس جاری، پائلٹس کے مشکوک لائسنس کی منسوخی کا فیصلہ متوقعاسلام آباد : وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں پائلٹس کے جعلی و مشکوک لائسنسز کی منسوخی کا فیصلہ آج کیا جائے گا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »