کھلاڑیوں کوخود ہی ایک دوسرے کی حوصلہ افزائی کرنی ہوگی، مشتاق احمد - Sports - Aaj.tv

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

ٹور غیر معمولی حالات میں ہورہا ہے، اسپن بولنگ کوچ مزید جانیئے: AajNews AajUpdates PAKvsENG Coronavirus COVID19

وورسٹر: انگلینڈ کیخلاف سیریز کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کی وورسٹر میں تیاریاں جاری ہیں۔ کھلاڑیوں نے بیٹنگ اور بولنگ کے ساتھ فیلڈنگ کی بھی بھرپورمشقیں کیں۔

قومی ٹیم کے اسپن بولنگ کوچ مشتاق احمد کا کہنا ہے کہ ٹور غیرمعمولی حالات میں ہورہا ہے۔ تماشائی موجود نہ ہونے کی وجہ سے کھلاڑیوں کو خود ہی ایک دوسرے کی حوصلہ افزائی کرنی ہوگی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تماشائیوں کی عدم موجودگی میں کھلاڑیوں کو خود ایک دوسرے کی حوصلہ افزائی کرنی ہے مشتاق احمدتماشائیوں کی عدم موجودگی میں کھلاڑیوں کو خود ایک دوسرے کی حوصلہ افزائی کرنی ہے، مشتاق احمد MushtaqAhmed Cricket AbsenceOfSpectators Players Encourage Motivation Mushy_online TheRealPCBMedia
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

انگلینڈ کا دورہ غیر معمولی حالات میں ہے، مشتاق احمداسپن بولنگ کوچ مشتاق احمد کا کہنا ہے کہ انگلینڈ کا دورہ غیر معمولی حالات میں ہے، کھلاڑیوں کو ایک دوسرے ہی سے متاثر ہونا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

انگلینڈ کیخلاف سیریز: قومی کھلاڑیوں کی آج بھی 2 سیشنز میں پریکٹس - Sports - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

’اُس نے ہمارا بستر فضلے سے بھردیا تو میں نے طلاق کا فیصلہ کرلیا‘ ہالی ووڈ کے معروف فلمی جوڑے کے درمیان طلاق کا مقدمہ مزید سنگین ہوگیانیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی اداکار جانی ڈیپ اور ان کی اہلیہ اداکارہ امبر ہرڈ کی طلاق کا معاملہ عدالت میں ہے اور دونوں ایک دوسرے پر ایسے الزامات کی بوچھاڑ کر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پریکٹس میچ سے کھلاڑیوں کے اعتماد میں اضافہ ہوا ہے، اظہر علی - Sports - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

گیند پر تھوک لگانے کا معاملہ، مشتاق احمد کی اہم رائے سامنے آگئیگیند پر تھوک لگانے کا معاملہ، مشتاق احمد کی اہم رائے سامنے آگئی ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »