شریف برادران کی رہائشگاہ جاتی اُمرا کے باہر قائم بنکرز مسمار

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: (دنیا نیوز) شریف برادران کی رہائش گاہ جاتی اُمرا کے باہر قائم سیکورٹی بنکرز مسمار کر دئیے گئے۔

جاتی اُمرا کے باہر بنکرز سیکورٹی مقاصد کے لیے قائم کیے گئے تھے۔ بتایا گیا ہے کہ بنکرز مسمار کرنے کے احکامات کچھ روز پہلے دئیے گئے تھے جنہیں آج ختم کر دیا گیا ہے۔

یاد رہے کہ شریف برادران کے دور اقتدار میں ان بنکرز میں بڑی تعداد میں سیکورٹی اہلکار تعینات ہوتے تھے جنہیں پہلے ہی واپس بلایا جا چکا ہے جس کے بعد بنکرز کو بھی مسمار کر دیا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Aj ye khtm ker rahe hai kal wo ayain gay to banaye gai is lie phir loss of money hoga Think about it

adeel_azhar These were still there today morning 😕

کہا تھا ایک فقیر نے کے چراغ سب کے بجھے گے ہوا کسی نہیں ۔ یہ سب کچھ پنجاب والے پہلی بار دیکھ رہے ہے مگر ہم پچھلے ٣٤ سال سے دیکھ رہے ہے ۔

kaha thaaaa na chiraagh sab ky bukhaingay hawa kisi ki nahiiii karachi waloon per subha shaam bhonknay waloon dekh lo mukafat-e-amal is ko kehtay hain tum nay saray karachi ko dehshatgard bana kar rakha hua thaa magar asal dehshatgard to tum ho

الحمدللہ کوئی تو آیا جو ان چوروں سے بھی حساب لے رہا ہے۔

انشااللہ عنقریب شریف برادران کی یہی رہائش گاہ قبرستان کا منظر دیں گی

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شہباز شریف کی راناثناء کی گرفتاری کی مذمتشہباز شریف کی راناثناء کی گرفتاری کی مذمت تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

رانا ثنا اللہ کی گرفتاری بجٹ سے توجہ ہٹانے کی کوشش ہے، شہباز شریفاسلام آباد: (دنیا نیوز) مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں شہباز شریف نے رانا ثنا اللہ کی گرفتاری کو بجٹ سے توجہ ہٹانے کی کوشش قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایسے مہنگائی ختم ہوسکتی ہے تو ہم سب جیل جانے کو تیار ہیں۔ Ye pagal kya bol raha he? Koi is ke tashreh karen اوہ!کس نے کہا اپ کو کہ اپ رانا صاحب کی فکر کریں وہ شریف آدمی ہوۓ تو جیل میں رہیں گے ورنہ BBhuttoZardari صاحب بھی تو آج کل مزے سے interview دیتے پھر رہے ہیں۔ اک Production order نکلوا لیں۔۔۔ ChAfzal29098750 aymanzkhokhar Waleedsab1993 RahatTeamISF اس جاہل کو بتاؤ بجٹ پاس ہو چکا ہے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

رانا ثنا اللہ کی گرفتاری؛ شہباز شریف نے ہنگامی اجلاس طلب کرلیا - ایکسپریس اردوسلیکٹڈ وزیر اعظم اپوزیشن کو دیوار سے لگانے کیلئے بد ترین اوچھے ہتھکنڈے استعمال کررہے ہیں، شہباز شریف Is ka tota hy na wo jis me is ki jaan hy
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اجمیر شریف: خواجہ غریب نوازؒ کی درگاہ خطرے میںاجمیر شریف: شرپسند ہندوؤں نے پُرہجوم تشدد (موب لنچنگ) کے ذریعے مسلمانوں کو بہیمانہ و انسانیت سوز ظلم و بربریت کا نشانہ بنانے کے بعد اب درگاہ اجمیر شریف آنےوالے زائرین پر بھی حملے کی دھمکی دے دی ہے۔ بھارت میں آباد اقلیتوں کو بالعموم اور مسلمانوں کو بالخصوص نشانہ بنا کر ان پہ اپنی […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

پوری پارٹی رانا ثنا اللہ اور ان کی فیملی کے ساتھ ہے: شہباز شریفپوری پارٹی رانا ثنا اللہ اور ان کی فیملی کے ساتھ ہے: شہباز شریف مزید تفصیلات کے لئے لنک پر کلک کریں : ARYNewsUrdu RanaSanaullah ShahbazSharif پوری فیملی کے لیے چرس کا کنٹینر موجود ہے نون لیگ کی طرف سے بس فیملی ہاں کر دے رانا سبکو ہیروئن سپلائی کرتا تھا اب صرف پارٹی ہی رہے گی تم لوگوں کے ساتھ 😆😆
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شریف اور زرداری خاندان آدھا پیسہ واپس لےآئیں تو ملکی قرضہ ختم ہوجائے، وزیراعظم - ایکسپریس اردوشریف اور زرداری خاندان آدھا پیسہ واپس لےآئیں تو ملکی قرضہ ختم ہوجائے، وزیراعظم - خان صاحب الٹا لٹکاؤ دیکھنا کیسے واپس کرتے ہیں Y half Sara wapis Karna ho ga mulk ke bara dard hai in ke Dillon mein آگے بھی بڑھ یار تو تو آج بھی کنٹینر پہ ہی ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »