اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ معیشت میں کوئی خرابی نہیں، جتنی شرح نمو دکھانا تھی اس سے زیادہ ہورہی ہے جو اچھی خبر ہے۔
شوکت ترین کا کہنا تھا کہ اکانومی میں ایسی کوئی خرابی نہیں، جتنی گروتھ دکھانا تھی اس سے زیادہ ہورہی ہے، گروتھ زیادہ ہونا اچھی خبر ہے، ریونیوبڑھ رہا ہے، 100 ملین ڈالر کی ویکسین، پٹرول کی قیمت بڑھنے سے کرنٹ اکاؤنٹ بڑھا ہے، پاکستان کے معاشی حالات میں خرابی والی بات درست نہیں، ریونیو ٹارگٹ 20 سے 25 فیصد زیادہ ہے۔
وفاقی وزیر خزانہ کا کہنا تھا کہ افغانستان میں استحکام ہوگا توپاکستان کی مارکیٹ میں پریشرکم ہوگا۔ ہماری کوشش ہے کہ گروتھ ریٹ پراثرنہ پڑے، مستحکم گروتھ بہت ضروری ہے۔
Aab yeh chacha bhi pareshan hoagye hain
Yay maths parhanay baithay hain awam ko. Inko koi tution per rakh lo bhai. Awam kay lag gai hain. Inko stats achay dikh rahay hain.
اور بے شرمی اور جھوٹ اس حکومت کا مسلئہ ھے
جو عوام کے لیے مہنگائی کو دنیا کا مسئلہ کہتا ہے مگر سودخور بینکاروں اور صنعتکاروں کے منافع میں کمی نہیں کرتے۔ کس نے رکھا ہے
Just shut
کچھ دن بعد یوتھیے یہ گانا گائیں گے جب آیا تھا عمران مار گیا یوتھیوں کی گانڈ بنا گیا قرضستان
بس اسی گمان اور غلط بیانیوں سے عوام کی مت مارتے رہیں.
سرکار مھنگایی ھر دور میں رہی ہیں اگر کنٹرول نہیں کر سکتا تو کنٹینر پر بکواس کیوں کرتا رہا خان ؟ 😳😳😳😳😳
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »