انگلینڈ کرکٹ ٹیم کو پاکستان میں کوئی خطرہ نہیں تھا، برطانوی ہائی کمشنر - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے؛

برطانوی ہائی کمشنر کرسچن ٹرنر کا کہنا ہے کہ میں خود پاکستان میں آزادانہ گھومتا ہوں اور اگر سیکیورٹی خدشات ہوتے تو میں سیکیورٹی ایڈوائزری جاری کرتا۔

برطانوی ہائی کمشنر کرسچن ٹرنر نے کہا ہے کہ کرکٹ سیریز منسوخ کرنا انگلش کرکٹ بورڈ کا فیصلہ ہے، انگلینڈ دورے میں کوئی سیاست تھی اور نہ کوئی سازش ہے، نیوزی لینڈ کے بعد برطانیہ کی کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان منسوخ کرنے پر پوری دنیا نے برطانوی کرکٹ بورڈ کے فیصلے کو آڑے ہاتھوں لیا ہے. برطانوی ہائی کمشنر نے کہا کہ یہ بہت افسوسناک ہے، یہ فیصلہ ای سی بی کا تھا یہ برطانوی حکومت کا فیصلہ نہیں تھا، یہ انگلش کرکٹ بورڈ کا اپنا آزادانہ فیصلہ تھا، میں تمام شائقین کو بتانا چاہتا ہوں کہ سیکیورٹی کا ایشو نہیں تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اب یوتھیوں کو سمجھ لینا چاہیے کہ یوٹرن لینا کتنا بڑا دھوکہ ہوتا ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انگلینڈ میں کیوی خواتین کرکٹ ٹیم کا ہوٹل بم سے اڑانے کی دھمکینیوزی لینڈ خواتین کرکٹ ٹیم کو انگلینڈ میں دھمکی آمیز پیغام موصول ہوا ہے، جس میں ہوٹل کو بم سے اڑا دینے کی دھمکی دی گئی ہے۔ تفصیلات جانیے : DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

دورہ پاکستان ختم کرنے سے قبل پوچھا ہی نہیں گیا، کپتان انگلینڈ ویمن کرکٹ ٹیمنیوزی لینڈ ویمن ٹیم کے خلاف سیریز کے تیسرے ون ڈے کے آغاز سے قبل گفتگو کرتے ہوئے انگلینڈ ویمن ٹیم کی کپتان ہیتھر نائٹ نے کہا کہ یہ ہمارے بس سے باہر کی بات ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

دورہ پاکستان کی منسوخی پر انگلینڈ وویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان کا بیان بھی سامنے آگیالندن(ڈیلی پاکستان آن لائن)انگلینڈ ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان ہیتھر نائٹ نے کہا ہے کہ انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ نے دورہ پاکستان سے دستبردار ہونے سے قبل پوچھا ہی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کیوی خواتین ٹیم کو ملی دھمکی غیر مصدقہ تھی، نیوزی لینڈ کرکٹانگلینڈ میں نیوزی لینڈ ویمن ٹیم کو ملنے والی دھمکی پر نیوزی لینڈ کرکٹ (این زیڈ سی) کا اپنے ردِ عمل میں کہنا ہے کہ تحقیقات کے بعد اس نتیجے پر پہنچے ہیں کہ دھمکی غیر مصدقہ تھی۔ تفصیلات جانیے : DailyJang khalas now they have to pay the loses as they with draw at last moment without involving our security or cricket board
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ وومن کرکٹ ٹیم کو بم سے اڑانے کی دھمکینیوزی لینڈ کی وومن کرکٹ ٹیم کو دورہ انگلینڈ کے دوران بم سے اڑانے کی دھمکی ملی ہے، جس پر خواتین کھلاڑی خوفزدہ ہوگئیں ۔ برطانیہ میں کبھی تو انسانوں کی طرح خبر دے لیا کرو چولو
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

برہم شائقین کرکٹ نے ٹوئٹر پر انگلینڈ کو آئینہ دکھا دیابرہم شائقین کرکٹ نے ٹوئٹر پر انگلینڈ کو آئینہ دکھا دیا ARYNewsUrdu کوئی فرق نہیں پڑے گا ان گوروں کو،، ایسے بہت سے آئینے دیکھے ہیں ان لوگوں نے،، نسل پرستی اور اسلام دشمنی میں یہ گوری چمڑی بہت آگے ہے۔ یہ سب مسلم دشمنی کا نتیجہ اور یہودو نصاری کا گٹھ جوڑ ہے جس کا توڑ صرف مسلم اتحاد ہے،، اللّہ کرے ایسا ہوجاےء۔ Retaliate soon
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »