شدید بارشیں: دبئی ائیرپورٹ پر فلائٹ آپریشن معطل، مسافروں کو ائیرپورٹ نہ آنے کی ہدایت

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

Emirates خبریں

Heavy Rain

فلائٹ آپریشن کی بحالی میں غیرمعمولی چیلنجز درپیش ہیں جس کے باعث فلائٹس آپریشن کی بحالی میں وقت لگے گا: حکام

/ فوٹو بشکریہ اسکائی نیوز

دبئی ائیرپورٹ حکام نے بتایا کہ دبئی سے ایمرٹس میں سفر کا آغاز کرنے والے مسافروں کی فلائٹس منسوخ کردی گئی ہیں،خراب موسم اور سڑکوں کی صورتحال کے باعث آپریشنل چیلنجز درپیش ہیں۔متحدہ عرب امارات میں شدید بارشوں کے باعث ریڈ الرٹ جاری کردیا گیا

Heavy Rain

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یو اے ای میں بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، 2 سال کی بارش گھنٹوں میں برس گئیدنیا کی بلند ترین عمارت برج خلیفہ کے سامنے پانی جمع ہوگیا جب کہ شدید بارش نے 25 منٹ تک دبئی ائیرپورٹ پر فلائٹ آپریشن بند رکھا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاکستانی ٹیم نے 10 ٹی20 کوچز تبدیل کردیئےزرعی اجناس کی صحیح قیمت نہ ملنے پر کسان شدید پریشان ہیں: ہمایوں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پی آئی اے کی 3 پروازوں کی اچانک متبادل ائیرپورٹس پر لینڈنگقومی ائیر لائن پی آئی اے کی ایک دن میں 3 بین الاقوامی پروازوں کو موسمی خرابی کا جواز بنا کر متبادل ائیرپورٹس پر لینڈ کرادیا گیا۔ایوی ایشن ذرائع کے مطابق دمام سے اسلام آباد کیلئے پی آئی اے کی پرواز پی کے 246 نے آج صبح 5 بجے اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر لینڈ کرنا تھا مگر اس پرواز کی منزل اچانک تبدیل کرکے اسے علامہ اقبال ائیرپورٹ لاہور پر لینڈ...
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

موجودہ پروگرام : آئی ایم ایف کا ایف بی آر کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہاراسلام آباد : آئی ایم ایف نے موجودہ پروگرام میں ایف بی آر کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کردیا ، آج مذاکرات مکمل نہ ہونے پر منگل کو مذاکرات کا مختصر دور ہوگا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

علی امین گنڈاپور نے شہریوں سے چاند رات کو کچھ نہ کرنے کی اپیل کیعلی امین گنڈاپور نے چاند رات کو شہریوں سے کچھ نہ کرنے کی اپیل کی ہے۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نوشکی میں نامعلوم افراد نے 9 مسافروں سمیت 11 افراد کو قتل کردیاایک درجن سے زائد نامعلوم افراد نے قومی شاہراہ کو بند کرکے نہ رُکنے پر ایک بس پر فائرنگ کی، ڈپٹی کمشنر نوشکی حبیب اللہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »