غیر ازدواجی تعلقات کا شبہ: بیوی نے شوہر پر ابلتا ہوا پانی ڈال کر اسے چھت سے پھینک دیا

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 5 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 30%
  • Publisher: 53%

Husband خبریں

India,Wife,Women

یہ واقعہ گزشتہ ہفتے گورکھپور سے تقریباً 50 کلو میٹر دور دیوریا کے علاقے میں پیش آیا: بھارتی میڈیا

بھارتی ریاست اترپردیش میں ایک خاتون نے غیر ازدواجی تعلقات کے شبے پر اپنے سوتے ہوئے شوہر پر ابلتا ہوا پانی پھینک دیا اور پھر اسے چھت سے نیچے پھینک دیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ گزشتہ ہفتے گورکھپور سے تقریباً 50 کلو میٹر دور دیوریا کے علاقے میں پیش آیا جس کی اطلاع ملنے پر پولیس نے خاتون کے خلاف مقدمہ درج کرکے اسے گرفتار کرلیا۔مقامی پولیس کے مطابق آشیش کمار رائے کی بیوی امریتا رائے کو اپنے شوہر پر غیر ازدواجی تعلقات کا شبہ تھا، آشیش 13 اپریل کوجب اپنی بیوی امریتا سے ملنے سسرال گیا تو سسرالیوں نے آشیش کا موبائل اور بائیک کی چابیاں چھپادیں اور آشیش کو رات سسرال میں ہی رکنے کا کہا جس پر وہ راضی...

آشیش نے پولیس کو بتایا کہ رات کو جب سب سوگئے تو میں بھی سوگیا، رات 3 بجے بیوی نے واش روم کے بہانے اٹھ کر گرم پانی لاکر مجھ پر پھینک دیا، گرم پانی پڑنے کی وجہ سے میری آنکھ کھل گئی اور جب میں نے بھاگنے کی کوشش کی تو ان سب نے مجھ پکڑلیا اور مارنا پیٹنا شروع کردیا اس دوران میرا سر بھی پھٹ گیا۔یوکرین سے جنگ میں روس کے 50 ہزار فوجیوں کی ہلاکت کی تصدیق ہو چکی: بی بی سی کا دعویٰ

India Wife Women

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت، ناجائز تعلقات کا شبہ: بیوی نے شوہر پر کھولتا ہوا پانی پھینک دیانئی دہلی (ڈیلی پاکستان آن لائن )بھارتی ریاست اتر پردیش کی ایک خاتون نے ناجائز تعلقات کے شبے میں اپنے شوہر پر ابلتا ہوا پانی پھینک دیا۔روزنامہ جنگ نے بھارتی میڈیا رپورٹس کے حوالے سے بتایا کہ بیوی کو اپنے شوہر کی جان لینے کے الزام میں یوپی پولیس نے 3 افرادسمیت گرفتار کر لیا۔یو پی پولیس کے مطابق یہ واقعہ اتر پردیش کے دیوریا میں پیش آیا جہاں ایک شخص...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ناجائز تعلقات کا شبہ،شوہر نے بیوی کے ساتھ بچوں کو بھی ماردیالکھنؤ (ڈیلی پاکستان آن لائن)لکھنؤ شہر میں ایک شخص نے اپنی بیوی اور دو بچوں کو ہلاک کر کے تین راتیں ان کی لاشوں کےساتھ گزاریں۔بھارتی میڈٖیاکے مطابق سراوان نگر میں 32 سالہ رام لگان نے اپنی 30 سالہ بیوی جیوتی کو اپنے بچوں کے سامنے ناجائز تعلقات کے شبے میں گلہ گھونٹ کر مار دیا۔ اس کے بعد اس نے اپنے دونوں بچوں چھ سالہ پائل اور تین سالہ آنند کو کرائے...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

حبا بخاری اور آریز احمد میں کون زیادہ کماتا ہے؟’شان سحر‘ پر مشہور شخصیت جوڑے آریز احمد اور حبا بخاری نے شرکت کی جہاں دونوں نے اپنے ازدواجی زندگی سے متعلق کھل کر گفتگو کی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

گھریلو جھگڑے پر شوہر نے بیوی کو قتل کردیاریاست اترپردیش کے شہر آگرہ میں شوہر نے مبینہ طور پر بیوی کو چاقو مار کر ہلاک کردیا اور بعد میں خود کو پولیس کے حوالے کردیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سنگدل شخص نے بیوی اور 7 بچوں کو قتل کر دیاپنجاب کے علاقے مظفر گڑھ میں اجتماعی قتل کا دلخراش واقعہ پیش آیا ہے جہاں ایک سنگ دل شخص نے بیوی اور 7 بچوں کو قتل کر دیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آوارہ کتوں کا گھر کے سامنے معصوم بچی پر حملہ، دردناک مناظربھارت کی ہاؤسنگ سوسائٹی کی گلی میں گھومنے والے آوارہ کتوں نے ایک چار سالہ بچی پر حملہ کر دیا جس کے باعث اسے شدید زخم آئے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »