شاہ رخ خان ’منا بھائی MBBS‘ بننے سے کیسے بچ گئے؟ ڈائریکٹر کا انکشاف

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کالج کے زمانے سے ہی شاہ رخ کی ٹی وی سیریز ’سرکس‘ میں ان کی کارکردگی سے متاثر تھا، راج کمار ہیرانی

لیجنڈری انڈین فلمساز راج کمار ہیرانی نے انکشاف کیا ہے کہ وہ اپنی بلاک بسٹر فلم ’منا بھائی ایم بی بی ایس‘ شاہ رخ خان کے ساتھ بنانا چاہتے تھے۔

فلم ’ڈنکی‘ کی پروموشن کے حوالے سے منعقدہ تقریب میں راج کمار ہیرانی نے کہا کہ وہ کنگ خان کے ساتھ اپنی پہلی فلم بنانا چاہتے تھے لیکن یہ ممکن نہ ہوسکا۔ راج کمار ہیرانی کے مطابق وہ کالج کے زمانے سے ہی شاہ رخ خان کی ٹی وی سیریز ’سرکس‘ میں ان کی کارکردگی سے متاثر تھے۔ ڈائریکٹر کا کہنا تھا کہ جب وہ ’منا بھائی ایم بی بی ایس‘ بنارہے تھے تو اس وقت شاہ رخ خان اسٹار بن چکے تھے اور ایک نئے ڈائریکٹر کا اسٹار سے رابطہ آسان نہیں تھا۔

واضح رہے کہ راج کمار ہیرانی نے اپنی پہلی فلم سجے دت اور ارشد وارثی کے ساتھ بنائی اور وہ ہندی سینما کی کامیاب ترین فلم ثابت ہوئی۔بھارتی گیندبازوں کو الگ بالز دینے کا معاملہ؛ وسیم اکرم نے حسن رضا کو آڑے ہاتھوں لے لیاخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شاہ رخ خان کے پاکستانی مداحوں کیلیے بڑی خوشخبری!ممبئی: بالی وڈ کے سُپر اسٹار شاہ رخ خان کے پاکستانی مداحوں کیلیے بڑی خوشخبری یہ ہے کہ وہ اب ان کی بلاک بسٹر فلم ’جوان‘ دیکھا سکتے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شاہ رخ خان کے پاکستانی مداحوں کیلیے بڑی خوشخبری!ممبئی: بالی وڈ کے سُپر اسٹار شاہ رخ خان کے پاکستانی مداحوں کیلیے بڑی خوشخبری یہ ہے کہ وہ اب ان کی بلاک بسٹر فلم ’جوان‘ دیکھا سکتے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شاہ رخ خان کے دیدار کیلیے آئے مداحوں کیساتھ افسوسناک واقعہ پیش آگیاممبئی: بالی وڈ کے ’کنگ‘ شاہ رخ خان کے دیدار کیلیے ان کی رہائش گاہ منت کے باہر جمع ہونے والے مداحوں کے ساتھ افسوسناک واقعہ پیش آگیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شاہ رخ خان کی سالگرہ کی پہلی تصویر وائرلشاہ رخ خان کی سالگرہ کی تقریب میں کرینہ کپور، عالیہ بھٹ سمیت کئی بالی ووڈ ستاروں نے شرکت کی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شاہ رخ خان کیفلم 'ڈنکی' کی ریلیز کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شاہ رخ خان کی سالگرہ پر 'منت' کے باہر چوری، مقدمہ درجمنت کے باہر بھاری سیکیورٹی تعینات کی گئی ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »