شاہ زیب قتل کیس: شاہ رُخ جتوئی سمیت ملزمان رہا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شاہ زیب قتل کیس: شاہ رُخ جتوئی سمیت ملزمان رہا مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu shahrukhjatoi

شاہ رخ جتوئی اور دیگر کی رہائی کا آرڈر جیل حکام کو موصول ہونے پر شاہ رخ جتوئی سمیت نامزد ملزمان کو رہا کیا گیا۔

سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ نے 18 اکتوبر کو ملزمان کو بری کرنےکا حکم دیا تھا۔ 2 روز پہلے عدالت نے تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا تھا۔ واقعے کے بعدشاہ رخ دبئی فرار ہوگیا۔ تفتیش سست روی کا شکار رہی، بالآخرمجرم گرفتار ہوا اور مقدمہ انسداد دہشت گردی عدالت میں چلا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Shameless and sold out judges lawfirm

ظاہر ہے چوروں, ڈاکوؤں اور قاتلوں کا راج ہے تو انہیں کو انصاف ملے گا. 🖐🏻🖐🏻🖐🏻🖐🏻🖐🏻🖐🏻 لکھ دی لعنت ایسے نظام انصاف پر.

سارے چور اچکے بدمعاش دندناتے پھر رہے ہیں تم کیوں پیچھے رہوگے۔

لعنت ہے ایسے نظام عدل پر

امیر کے لئے کوئی قانون نہی۔۔ ⚖ اور غریب کے لئے کوئی انصاف نہی۔۔ 👨‍⚖

Another black day in Pakistan's judicial history.🥺🥺

Lanat ha is mulik ka rakwalun pay shame on you

khuda ke lanat hamare judiciary aur is nizame adal pr khuda garat kre inhe

ایسا ہوتا ہےانصاف ، امیر کو فوری اسکی مرضی کا انصاف اور غریب کو فوری سزا۰

پاکستان میں انصاف کو سلام !!!

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شاہ زیب قتل کیس کے ملزمان آج ملیر جیل سے رہا ہوں گےکراچی: شاہ زیب قتل کیس کے ملزمان شاہ رخ جتوئی سمیت 4 ملزمان سپریم کورٹ کےحکم پر آج رہا ہونگے۔ Hooghaya insaf jai tatattoo Is mulk mien koi apko qatal kardy Tu jan lu apki family ko insaf nahi milay ga Hosakta baqi family ko mulk ya shahar chorna par jaye Lanat sindh hukoomat 🖐️🖐️🖐️
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شاہ زیب قتل کیس کے مرکزی ملزم شاہ رخ جتوئی کی آج رہائی کا امکانکراچی: شاہ زیب قتل کیس کے مرکزی ملزم شاہ رخ جتوئی کی آج رہائی کا امکان ہے ، شاہ رخ جتوئی 10 سال کے بعد رہا ہوں گے۔ Lanat Paisa bolta hai no doubt Lanat ha ese law pe
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شاہزیب کا قتل ذاتی رنجش قرار سپریم کورٹ سے ملزمان کی بریت کا تفصیلی فیصلہ جاریاسلام آباد: سپریم کورٹ نے شاہزیب قتل کیس کے ملزمان کی بریت کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا۔عدالتِ عظمیٰ نے شاہزیب قتل کیس کے ملزمان کی بریت کا 17 صفحات پر مشتمل
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

شاہ رخ جتوئی کو ملیر جیل سے رہا کردیا گیاگزشتہ دنوں سپریم کورٹ نے فریقین کے درمیان صلح ہونے پر ملزمان کو بری کرنے کا حکم دیا تھا آج بھی بھٹو زندہ ہے 😢😢😢 اگر اسلامی نظام ہوتا تو یہ پھانسی چڑھ چکا ہوتا لیکن افسوس یہاں عدالتی نظام ہے۔۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

شاہ رخ جتوئی کی رہائی کیلئے انسداد دہشتگردی عدالت کو خطسندھ ہائی کورٹ کے رجسٹرار نے شاہ رخ جتوئی و دیگر کی رہائی کے لیے انسداد دہشت گردی عدالت کو خط لکھ دیا۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شاہزیب کا قتل ذاتی رنجش قرار، سپریم کورٹ سے ملزمان کی بریت کا تفصیلی فیصلہ جاریعدالتِ عظمیٰ نے شاہزیب قتل کیس کے ملزمان کی بریت کا 17 صفحات پر مشتمل فیصلہ جاری کیا جسے جسٹس مظاہر نقوی نے تحریر کیا ہے۔ نظام انصاف پر لعنت Behan k loray yai zaati ranjish tha ya usko behan k shadi se wapsi pr qatal keya ? Usky khandan ko daraya gya k sula kron. Is chutiya mulk mey awam kutto ky trh mar rhi, yai sharabi courts insaaf dengyn lun mera جن کا کوئی عزیز قتل ہو جاۓ وہ مقدمہ کرکے بڑی غلطی کرتے ہیں۔ انھیں چاہئے کہ قاتل کی طاق میں رہیں اور اسے خود کیفر کردار تک پہنچائیں اس سے پیسہ بھی کم خرچ ہوگا۔ ورنہ یہاں کے نظام انصاف سے تو شیطان بھی شرماتا ہے۔ لعنت ہو ایسے نظام اور اس کے انتظام کاروں پر۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »