عتیق احمد کی 123 کروڑ روپے کی جائیداد قرق

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عتیق احمد کی 123 کروڑ روپے کی جائیداد قرق ARYNewsUrdu

ممبئی: ایم آئی ایم لیڈر و سابق رکن پارلیمان عتیق احمد کی 123 کروڑ کی منقولہ و غیر منقولہ جائیدادیں قرق کرلی گئیں۔

بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق سابق رکن پارلیمان عتیق احمد کے خلاف یہ کارروائی آج عمل میں لائی گئی، جہاں ان کی 123 کروڑ کی دوجائیدادیں قرق کی گئیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق عتیق احمد نے یہ جائیدادیں حویلیاں جھونسی میں اپنے والد حاجی فیروز ماموں عثمان احمد، افروز احمد کے نام پر خریدی تھیں، اس پراپرٹی کا تخمینہ 123 کروڑ روپے ہے۔

اس سے قبل بھی عتیق احمد کی کروڑوں کی جائیدادیں قرق کی جاچکی ہیں اور ان کے خلاف مسلسل کارروائیاں جاری ہیں۔ سابق رکن پارلیمان عتیق احمد کے خلاف اتر پردیش کے کئی تھانوں میں دھوکہ دھڑی، قتل، زمینوں پر قبضہ اور اغوا سمیت سنگین دفعات میں 100 سے زیادہ مقدمے درج ہیں اور وہ ان دنوں گجرات کے سابرمتی جیل میں قید ہیں ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی ایئرپورٹ پر کارروائی، کروڑوں روپے مالیت کے الیکٹرانک اشیاء اسمگل کرنے کی کشش ناکامکراچی: ماڈل کسٹمز کلکٹریٹ ایئرپورٹ کراچی نے 1کروڑ روپے مالیت کی الیکٹرانک اشیاء کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی۔ Oye salo kisi ghareb ko pkra hoga ek iphone waly ko jbkeh kisi taqatwar jis k 1200 crore ki raqam muntaqil hui unko nhi جنہوں نے پکڑا ھے وہ بیچارا منہ تکتا رہ جاٸیگا ۔اور اسمگل شدہ سامان ایک چور سے دوسرے چور تک چلا جاٸیگا۔ اب یہ اداروں کے لواحقین میں مفت بانٹیں جائیں گے-
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سکھر موٹر وے منصوبے میں اربوں کی کرپشن ,تحقیقات کیلئے 4 کمیٹیوں کے قیام پر سوالات اٹھنے لگےاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) سکھر موٹر وے منصوبے میں مبینہ سوا 2 ارب روپے کی کرپشن کی تحقیقات کے لیے حکومت سندھ نے ایک اور تحقیقاتی کمیٹی بنا دی ہے ،
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

انٹر بینک میں ڈالر 49 پیسے مہنگا - ایکسپریس اردواوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 1.05روپے کے اضافے سے 231روپے کی سطح پر بند ہوئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر سستا، سٹاک مارکیٹ میں تیزی، اربوں کا فائدہلاہور: (ویب ڈیسک) ملک میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں بحالی دیکھی گئی جبکہ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں اُتار چڑھاؤ کے بعد دوبارہ تیزی ریکارڈ کی گئی۔ Default percentage 93.5 hai or duniya news walo Ka Arabo Ka faida ho Raha hai deep pocket 🖐️ Good میاں عامر نے لگتا ڈالر سٹاک کیے ہوئے جو اسے اربوں کا لکھنے کی بجائے عربوں کا فائدہ ہوا پاکستانیوں کا نہیں
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اس خوبصورت قصبے میں رہنے کے لیے ملیں گے 60 لاکھ روپےاٹلی کے جنوبی جزیرے پریسچے میں آ کر بسنے والے افراد کو 30 ہزار یورو (68 لاکھ پاکستانی روپے سے زائد) فی کس دینے کی منصوبہ بندی کی جارہی ہے۔ Details
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »