شاہ سلمان نے بھی کرونا ویکسین لگوالی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سعودی بادشاہ سلمان بن عبدالعزیز نے نیوم شہر میں واقع ویکسینیشن سینٹر سے کرونا ویکسین لگوالی۔ مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu COVID19

غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ خلیجی ریاست سعودی عرب کے بادشاہ شاہ سلمان بن عبدالعزیز آلسعود نے بھی کرونا ویکسین کی پہلی خوراک لگوالی۔سعودی وزیر صحت نے کہا کہ خادمین حرمین شریفن نے کرونا وبا کے آغاز سے شہریوں و ریاست میں مقیم غیر ملکیوں ہر ممکن مدد کی ہے۔

غیر ملکی میڈیا کا کہنا ہے کہ سعودی عرب علاج سے قبل بچاؤ کی پالیسی پر عمل گامزن ہے، اسی لیے شاہ سلمان نے کرونا ویکسین لگوانے کی خواہش پہلے ظاہر کی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ARYNEWSOFFICIAL تو ہم کیا کریں ؟ 🙄

ARYNEWSOFFICIAL Gaand per lgwayean yeh

ایک تدبیر وہ کریں گے اور ایک تدبیر اللہ کرے گا اور اللہ بہترین تدبیر کرنے والا ہے القرآن

Hahahaha, lgwaee b to kaha se...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔