روس: خوفناک حادثہ، دو طیارے آپس میں ٹکراگئے

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

روس: خوفناک حادثہ، دو طیارے آپس میں ٹکراگئے مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu

ماسکو : روس میں دو چھوٹے طیارے آپس میں ٹکرا گئے، حادثے کے نتیجے میں تین افراد کی موت کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق روس کے علاقے لیننگراڈ میں دو چھوٹے طیاروں کے آپس میں ٹکرانے کا واقع لینڈنگ کے دوران رونما ہوا تھا۔ شمال مغربی ٹرانسپورٹ پراسیکیوٹر کا کہنا ہے کہ حادثے کے نتیجے میں سیسنا طیارہ معمولی نقصان کے ساتھ باحفاظت رن وے پر لینڈ ہوگیا تاہم اس حادثے کے نتیجے میں تین افراد کے مرنے کی اطلاعات بھی موصول ہوئی ہیں۔

ٹرانسپورٹ پراسیکیوٹر کی جانب سے جائے حادثہ کی تصاویر بھی جاری کی گئی جس میں طیارے کا ملبہ دیکھا جاسکتا ہے جبکہ امدادی سرگرمیاں جاری ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

😢😢😢

😭😭

Sooo sad

9 جنوری 2021 ماسکو : روس میں دو چھوٹے طیارے آپس میں ٹکرا گئے، حادثے کے نتیجے میں تین افراد کی موت کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں پوری خبر.

qa

😢

Vry vry vry sad GB Them

so sad news

Sad news

So sad 🥺

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔