شاہ محمود قریشی کی تقریر سینٹ کی توہین ہے, جب میں اسپیکر تھا یہ میرا سیکرٹری تھا :یوسف رضا گیلانی

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شاہ محمود قریشی کی تقریر سینٹ کی توہین ہے, جب میں اسپیکر تھا یہ میرا سیکرٹری تھا :یوسف رضا گیلانی YusufRazaGilan1 MediaCellPPP GilaniResigns Senate SMQureshiPTI

کہ شاہ محمود قریشی کی تقریر سینٹ کی توہین ہے۔ یہ وزیر خارجہ کے معیار کی تقریر نہیں تھی۔انہوں نے کہا کہ شاہ محمود قریشی کو ایوان کے اندرجواب دونگا ۔ جب میں اسپیکر تھا یہ میرا پارلیمانی سیکرٹری تھا ۔ محترمہ نے مجھے کہا تھا کہ اسے کچھ سکھاؤ ، یہ آج مجھے قواعد سکھانے آیا تھا۔یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ ملتان میں اگر شاہ محمود کو بچوں

نے تنگ کیا ہے تو ان سے پوچھوں گا ۔استعفیٰ منظور کرنا نہ کرنا پارٹی کا صوابدیدی اختیار ہے ۔ اگر ہم چاہتے تو شاہ محمود صرف اپنی جماعت کو تقریر سناتے۔سینٹ میں قائد حزب اختلاف نے کہا کہ ہماری اکثریت تھی اگر ہم چاہتے تو وزیر خارجہ کی تقریر نہ ہوتی ۔ اگر ہم اٹھ کر چلے جاتے تو کس کو سناتے ، یہ ہماری مہربانی ہے کہ ہم نے انہیں بولنے دیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بیٹا 29 سال کی عمر میں بھی کنوارہ، شرمندہ باپ کی خودکشی کی کوششمیری عمر کے افراد گاؤں میں دادا، نانا بھی بن گئے لیکن تم نے ابھی تک شادی ہی نہیں کی، باپ کا بیٹے کے نام خط مزید جانیے : father Son GeoNews زرداری بھی کوئی غیرت کھائے بلاول بھی شادی نہیں کر رہا hahhahahahahaha
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سوئس خاتون کی گھر کی بالکونی پر خیمہ 540 ڈالر ماہانہ کرائے پر دینے کی پیشکش
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزارت اقتصادی امور کی چین، روس اور قازقستان سے قرض لینے کی خبروں کی تردیداس سے قبل خبر سامنے آئی تھی کہ وفاقی حکومت نے چین، روس اور قازقستان سے 5 ارب ڈالر قرض لینے کا فیصلہ کیا ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

میرا کی تکذیب نکاح کی اپیل مسترد؛ عتیق الرحمان کی بیوی قرار - ایکسپریس اردوایڈیشنل سیشن جج مظہر عباس نے اداکارہ میرا کی تکذیب نکاح کی اپیل مسترد کرتے ہوئے فیصلہ سنایا
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

اپوزیشن کے اتحاد کا حال سب نے سینیٹ میں دیکھ لیا: وزیرخارجہ شاہ محمود قریشیملتان: وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے اپوزیشن شوق سےلانگ مارچ کرے۔ اپوزیشن کے اتحاد کا حال سینیٹ میں دیکھ لیا۔ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

یوسف رضا گیلانی کے استعفے پر شاہ محمود قریشی کا ردِ عمل آگیایوسف گیلانی کے آفس سے اطلاعات ملی ہیں کہ دو روز پہلے انہیں معلومات آگئی تھیں کہ اہم بل آرہا ہے، شاہ محمود قریشی تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »