شاہ محمود قریشی: دہشتگردی کی ذمہ دار پی ٹی آئی نہیں، طالبان سے بات چیت نواز شریف نے شروع کی - BBC Urdu

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شیخ رشید کو اب سے کچھ دیر میں عدالت میں پیش کیا جائے گا۔ اُنھوں نے درخواست دائر کی ہے کہ کراچی میں درج مقدمہ یا اختیارات سے تجاوز قرار دیا جائے یا پھر اسلام آباد منتقل کیا جائے۔ تفصیل:

پاکستانیوں کا خون بہانے والے دہشت گردوں کو عبرت کا نشان بنائیں گے: ایپکس کمیٹی کے اجلاس کا اعلامیہ جاریوزیراعظم ہاؤس کی طرف سے پشاور میں آج ایپکس کمیٹی کے اجلاس کے بارے میں پریس ریلیز جاری کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت اپیکس کمیٹی کا پشاور میں اجلاس وزیراعظم شہبازشریف کی صدارت میں اپیکس کمیٹی کا اہم اجلاس جمعہ کو پشاور میں گورنرہاﺅس میں منعقد ہوا۔ اجلاس نے دہشت گردی کے واقعات خاص طورپر 30 جنوری 2023 کو پشاور پولیس لائنز کی مسجد میں ہونے والے خود کش حملے اور اس کے...

حساس اداروں کے نمائندوں نے سکیورٹی کی مجموعی صورتحال، دہشت گردوں کے خلاف کارروائیوں پر اجلاس کو بریفنگ دی جبکہ خیبرپختونخوا پولیس کے انسپکٹر جنرل معظم جاہ انصاری نے پولیس لائنز کی مسجد میں خود کش حملے کی اب تک کی تحقیقات اور ہونے والی پیش رفت سے اجلاس کو آگاہ کیا۔ اعلامیے کے مطابق ’اجلاس نے دہشت گردی کے خلاف بے مثال شجاعت اور بہادری کا مظاہرہ کرنے پر افواج پاکستان، رینجرز، ایف سی، سی ٹی ڈی، پولیس سمیت تمام قانون نافذ کرنے والے اداروں کو سلام پیش کیا اور اس دوران جام شہادت نوش کرنے والے افسران اور جوانوں کو خراج عقیدت پیش کیا۔‘

اجلاس میں بارڈر مینجمنٹ کنٹرول اور امیگریشن کے نظام کے حوالے سے جائزہ لیا گیا۔ دہشت گردوں کے خلاف تحقیقات، پراسیکیوشن اور سزا دلانے کے مراحل پر بھی غور کیاگیا۔ اس امر سے اتفاق کیاگیا کہ دہشت گردی کی بیخ کنی کے لیے ریاست کے تمام اعضا کو کامل یکسوئی، اشتراک عمل اور مشترکہ قومی اہداف کے حصول کے جذبے سے کام کرنا ہوگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

کراچی نہیں جاؤں گی۔

اسٹیبلشمنٹ کے ان مہروں کو کوئ گزند نہیں پہنچ سکتا کیونکہ ان کے ڈومیسائیل بہت مضبوط ہیں۔ نقصان چھوٹے صوبوں سے تعلق رکھنے والے اصول پرستوں کو اٹھانا پڑتا ہے۔

شیخ صاحب جیسے وہ تمام پولیٹکل لیڈر غدار ہیں جن کی ملکی خزانے میں آڈیو ویڈیوز کے اکاؤنٹ نہیں بنے ہیں ،

12 WAYS TO BECOME A HIGH-VALUE MAN 👇

شیخ صاحب کو کراچی کا چکر لگا لینا چاہیے ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پارلیمنٹ لاجز خالی نہ کرنے پر فرخ حبیب کے کمرے کا تالا توڑ کر سامان باہر نکال دیا گیاپی ٹی آئی کے ارکان کےاستعفوں کی منظوری کے بعد پارلیمنٹ لاجز کے کمروں پر قابض پی ٹی آئی ارکان سے کمرے خالی کرانے کا سلسلہ شروع کردیا گیا۔ مزید جانیے : بےغیرت چور لوگوں نے خود تو چھوڑنے نہیں تھے جو کہتے تھے کہ ہم اس غلیظ نظام سے نکلنے کے لیے اسمبلیوں سے استعفے دے رہیں ہیں وہ پارلیمنٹ لاجز سے زبردستی نکالنے پر بھی نہیں نکل رہیں Ye News hai in k pass ? Hahaha 😄😁😁
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان مسلم لیگ ض کے سربراہ محمداعجازالحق نے سابق وزیراعظم وچیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقاتپاکستان مسلم لیگ ض کے سربراہ محمداعجازالحق نے سابق وزیراعظم وچیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات Read News ImranKhan PTI AijazulHaq PakistanMuslimLeagueZ ImranKhanPTI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

عمران خان کا ضمنی انتخابات میں حصہ نہ لینے کا فیصلہچیئرمین پی ٹی آئی نے سابقہ ارکان قومی اسمبلی کو کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی ہدایت... Good decision او ڈر گیا ای کاغذات جمع کرانے تھے ٹیریان کو بیٹی ماننا پڑتا؟ منافق زانی حرامی۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف نے ہاتھ باندھ دیے عوام کو ریلیف نہیں دے سکتے : مریم نواز03:30 PM, 2 Feb, 2023, اہم خبریں, پاکستان, بہاولپور : مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ نواز شریف نے تیاریاں شروع کردی ہیں
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

بات چیت کیلئے تیار ہیں: فیصل جاویدپاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سینیٹر فیصل جاوید نے کہا کہ حکومت الیکشن کی تاریخ کا اعلان کرے ہم بات چیت کیلئے تیار ہیں، مقدمات درج کرنے سے ڈالر نیچے نہیں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ن لیگ کی حکومت 29 نومبر کو آئی 10 اپریل سے 28 نومبر تک لاڈلے کے سرپرست حکمران تھے: مریم نواز06:14 PM, 2 Feb, 2023, اہم خبریں, پاکستان, لاہور : سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی اور مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر و چیف آرگنائزر مریم نواز شریف نے کہا
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »