ن لیگ کی حکومت 29 نومبر کو آئی 10 اپریل سے 28 نومبر تک لاڈلے کے سرپرست حکمران تھے: مریم نواز

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ن لیگ کی حکومت 29 نومبر کو آئی ، 10 اپریل سے 28 نومبر تک لاڈلے کے سرپرست حکمران تھے: مریم نواز

لاہور : سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی اور مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر و چیف آرگنائزر مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ ہماری حکومت 29 کو آئی ۔ 10 اپریل سے 28 نومبر تک لاڈلے کے سرپرست حکمران تھے۔

بہاولپور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ 28 نومبر سے پہلے ملک میں مسلم لیگ ن کی حکومت نہیں تھی ہماری حکومت اب آئی ہے۔ عمران خان آئی ایم ایف سے ایسا معاہدہ کرکے گیا کہ اب ہم چاہ کر بھی عوام کو ریلیف نہیں دے سکتے ۔ انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ ن میدان میں نکل آئی ہے۔ ہم انتخابات سے نہیں ڈرتے جب بھی الیکشن ہوں گے چاہے 3 ماہ بعد ہوں یا جب بھی ہوں مسلم لیگ ن ہی جیتے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مریم نواز 2 روزہ دورہ بہاولپور کے لیے بدھ کو جاتی امرا سے روانہ ہوں گیلاہور: (دنیا نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز 2 روزہ دورہ بہاولپور کے لیے یکم فروری بدھ کو روانہ ہوں گی۔ Kisis n poocha tere s? مطلب پھر قطری کے خیمے لگ رہےہیں صحراوں میں
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

شاہد خاقان نے استعفیٰ کیوں دیا؟ مفتاح اسماعیل نے بتا دیاجس روز مریم نواز کو ن لیگ کا چیف آرگنائز مقرر کیا گیا تھا اس سے اگلے ہی روز شاہد خاقان عباسی نے اپنا استعفیٰ پارٹی قیادت کو بھجوا دیا تھا: ذرائع یہ کام اجسن اقبال اور خواجہ آصف کو بھی کرنا چاہتے جیو نیوز دیکھنے سے اچھا ہے بندہ نیشنل جیوگرافک چینل دیکھ لیں ،وہاں بھی کتے ،بلی نظر آ تے لیکن ذرا نسلی ، (انور مقصود) نکلو_پاکستان_کی_خاطر
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

مریم نواز کا ملک گیر دوروں کا آغاز ۔مریم نواز کا ملک گیر دوروں کا آغاز ۔ مزید تفصیلات ⬇️ PMLN PMLNGovt MarriyumAurangzeb MaryamNawaz ModelTown AttaTarar TalalCh UzmaBukhari MaryamNSharif Marriyum_A TallalPMLN pmln_org
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ن لیگ کے مشاورتی اجلاس میں شاہد خاقان عباسی کے استعفیٰ کی گونج مریم نواز کی تحفظات دور کرنے کی یقین دہانیلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) مسلم لیگ ن کی نائب صدر و چیف آرگنائزر مریم نواز کی زیرصدارت پارٹی سیکرٹریٹ ماڈل ٹاﺅن میں مشاورتی اجلاس شاہد خاقان عباسی کے استعفیٰ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

الیکشن سے قبل مریم نواز کیلئے سخت چیلنجمریم نواز نے ن لیگ کی چیف آرگنائزر کے طور پر اپنی نئی سیاسی اننگز کا ایک متزلزل آغاز کیا DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مریم نواز آج ملک گیر تنظیمی دوروں کا آغاز کریں گیلاہور : مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر مریم نواز آج بہاولپور سے تنظیمی سرگرمیوں کاآغاز کریں گی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جوتے کھائے گی ان شاءاللہ مریم کہے بھی جائے جوتے پڑ جائیں گے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »