پارلیمنٹ لاجز خالی نہ کرنے پر فرخ حبیب کے کمرے کا تالا توڑ کر سامان باہر نکال دیا گیا

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پی ٹی آئی کے ارکان کےاستعفوں کی منظوری کے بعد پارلیمنٹ لاجز کے کمروں پر قابض پی ٹی آئی ارکان سے کمرے خالی کرانے کا سلسلہ شروع کردیا گیا۔ مزید جانیے :

پاکستان تحریک انصاف کے ارکان کےاستعفوں کی منظوری کے بعد پارلیمنٹ لاجز کے کمروں پر قابض پی ٹی آئی ارکان سے کمرے خالی کرانے کا سلسلہ شروع کردیا گیا۔

پی ٹی آئی کے مستعفی ارکان سے پارلیمنٹ لاجز کے کمرے خالی کروانے کی کارروائی کی نگرانی اسسٹنٹ کمشنر اور مجسٹریٹ کی موجودگی میں کی گئی، دونوں ضلعی افسران کی موجودگی میں رہنما پی ٹی آئی فرخ حبیب کے کمرے سی 303 سمیت دیگر ارکان کے کمروں کے تالے توڑے جارہے ہیں۔ انتظامیہ کی جانب سے یہ کارروائی پارلیمنٹ لاجز کے سی بلاک میں شروع کی گئی، کمروں کےتالے توڑنے کی کارروائی کے دوران تھانہ سیکرٹریٹ اور اسلام آباد کی لیڈیز پولیس بھی موجود رہی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اور یہ باتیں کرتے ہیں ریاستِ مدینہ بنانے کی واہ۔ صدقے ان پہ جو ان کو فالو اور لائک بھی کرتے ہیں۔

کمروں کو غسل دینا نا بھولیں۔۔۔۔ جب نمازی لوگ ان کمروں میں آئیں ۔۔۔

Good

Zillat PTI Ka muqaddar ab. All cause of the mistakes Imran made.

جب پارلیمنٹ سے تعلق نہیں رہا تو پارلیمنٹ لاجز سے تعلق بھی نہیں بنتا۔ اصولاََ خود چلے جانا چاہیئے تھا چھوڑ کر!!

Good job nikalo in youthiyon ko

واہ بھئی الفاظ کا چناؤ دیکھ کر لگتا ہے کسی بلکل ہی فارغ بندے کو جیو نیوز نے رکھا ہوا ہے.

زبردست 👌👌

good

درست

لعنت لعنت لعنت لعنت لعنت لعنت لعنت لعنت لعنت لعنت لعنت لعنت لعنت لعنت لعنت لعنت لعنت جیو نیوز

کتی کے بچوں کی طرح ہر وقت ہی...... جیو نیوز افسوس

Bahut acha kia

Ye News hai in k pass ? Hahaha 😄😁😁

جو کہتے تھے کہ ہم اس غلیظ نظام سے نکلنے کے لیے اسمبلیوں سے استعفے دے رہیں ہیں وہ پارلیمنٹ لاجز سے زبردستی نکالنے پر بھی نہیں نکل رہیں

بےغیرت چور لوگوں نے خود تو چھوڑنے نہیں تھے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی آئی ممبران کےخلاف آپریشن کا فیصلہ۔پی ٹی آئی ممبران کےخلاف آپریشن کا فیصلہ۔ مزید تفصیلات ⬇️ PTI ImranKhan PTILeaders CDA Director Assembly Residence Operation PTI_Org ImranKhanPTI
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: کینٹ اسٹیشن کے باہر تیزاب گردی، متاثرہ لڑکی اسپتال منتقلکراچی میں کینٹ اسٹیشن کے باہر ایک لڑکی پر تیزاب گردی کا واقعہ ہوا ہے جسے زخمی حالت میں اسپتال منتقل کر دیا گیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف کی ایک اور شرط۔عالمی مالیاتی فنڈ ( آئی ایم ایف) سرکاری افسران کے اثاثے پبلک کرنے پر بضد، سرکاری افسران کے اثاثے پبلک کرنے کے لئے اتھارٹی کے قیام کا مطالبہ کر دیا۔ذرائع
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی ممبران سے پارلیمنٹ لاجز کی رہائشیں خالی کرانے کیلئے آپریشن کا فیصلہاسلام آباد : (دنیا نیوز) سی ڈی اے نے پی ٹی آئی ممبران سے پارلیمنٹ لاجز کی رہائشیں خالی کرانے کے لیے آپریشن کا فیصلہ کرلیا ۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی ممبران سے پارلیمنٹ لاجز کی رہائشیں خالی کرانے کیلئے آپریشن کا فیصلہاسلام آباد : (دنیا نیوز) سی ڈی اے نے پی ٹی آئی ممبران سے پارلیمنٹ لاجز کی رہائشیں خالی کرانے کے لیے آپریشن کا فیصلہ کرلیا ۔ 👍👍👍👍👍👍
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی ممبران سے پارلیمنٹ لاجز خالی کرانے کے لیے آپریشن کا فیصلہاسلام آباد : سی ڈی اے نے پی ٹی آئی ممبران سے پارلیمنٹ لاجز خالی کرانے کے لیے آپریشن کا فیصلہ کرلیا۔........... پی ٹی آئی والے مرد قلندر امپورٹڈ لیٹروں کے بابا جی ہیں لیٹروں سے حساب ہو گا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »