شاہ محمود قریشی پاکستان ملائشیا کے ساتھ تعلقات کو انتہائی قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان ملائشیا کے ساتھ تعلقات کو انتہائی قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے، شاہ محمود قریشی مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu

ان خیالات کا اظہار انہوں نے ملائیشین نائب وزیر خارجہ احمد مرزوقی کی جانب سے اپنے اعزاز میں دیئے گئے عشائیے سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

ملائشین نائب وزیرخارجہ مرزوقی یحییٰ نے شاہ محمود قریشی کا پرتپاک استقبال کیا۔ تقریب میں گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ پاکستان ملائشیا کے ساتھ تعلقات کو انتہائی قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے۔ دونوں رہنماؤں کے درمیان ملاقات میں پاکستان اور ملائشیا میں تعلیم، آئی ٹی، صنعت اور دوطرفہ اقتصادی و تجارتی تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

والدین بننے کے خواہشمند جوڑوں کو سائنسدانوں نے کامیابی کے لئے بہترین مشورہ دے دیالندن(مانیٹرنگ ڈیسک) ماں بننے میں دشواری کا سامنا کرنے والی خواتین کو بڑی بوڑھیاں کئی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

خورشید شاہ ایمبولینس کے ذریعے عدالت میں پیش، جسمانی ریمانڈ میں پھر بھی 5روزہ توسیعخورشید شاہ ایمبولینس کے ذریعے عدالت میں پیش، جسمانی ریمانڈ میں پھر بھی 5روزہ توسیع S_KhursheedShah MediaCellPPP
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

خورشید شاہ ایمبولینس کے ذریعے عدالت میں پیش، جسمانی ریمانڈ میں پھر بھی 5روزہ توسیعخورشید شاہ ایمبولینس کے ذریعے عدالت میں پیش، جسمانی ریمانڈ میں پھر بھی 5روزہ توسیع KhursheedShah PhysicalRemand Extend FiveDays Court Sukkur Ambulance pid_gov MoIB_Official pmln_org pid_gov MoIB_Official pmln_org Look at him like other nawab zadas when they r in seat than they look healthy ..when u find them guilty they pose like that shame pak politics
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

خورشید شاہ کے مزید ریمانڈ کی استدعا مستردخورشید شاہ کے مزید ریمانڈ کی استدعا مسترد تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

حساس اداروں،سیاسی جماعتوں کو ایک دوسرے کے سامنے نہیں آنا چاہیے،سعید غنیحساس اداروں،سیاسی جماعتوں کو ایک دوسرے کے سامنے نہیں آنا چاہیے،سعید غنی تفصیلات جانئے: DailyJang ریاست_سے_نہ_ٹکرانا
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

میک ڈونلڈ کے سی ای او کو عہدے سے فارغ کر دیا گیامیک ڈونلڈ کے سی ای او کو عہدے سے فارغ کر دیا گیا تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »